Severe shelling by Police in Islamabad - Very Intense situation

Re: Breaking News: Severe shelling by Police in Islamabad - Very Intense situation

Nawaj league only likes to fire bullets on Barelvis. They attacked Tahir Qadri's group in model town but never attacked PTI's dharma in centre of Islamabad. Clear sectarianism.
 
deathchallenger

MPA (400+ posts)
Re: Breaking News: Severe shelling by Police in Islamabad - Very Intense situation

Police should open fire on these kunts. Mazaq banaya hua in loogon ne. Ghareeb loogon ki cars jala rahe hain.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Breaking News: Severe shelling by Police in Islamabad - Very Intense situation

ایک طرف حلوہ کھانے والے مولوی دوسری طرف ننگا ہونے کے لئے تڑپتے لبرل اور انہے حاصل مغربی اشیرباد - حکومت کس کے دباؤ میں آئے گی فیصلہ کرنا مشکل نہیں
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Breaking News: Severe shelling by Police in Islamabad - Very Intense situation

Nooron ka imtihan hay aur hamain lakh ikhtilafaat Kay bawjood government ko support karna hay
Condenm these extremist and support the government
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
Re: Breaking News: Severe shelling by Police in Islamabad - Very Intense situation

ایک طرف حلوہ کھانے والے مولوی دوسری طرف ننگا ہونے کے لئے تڑپتے لبرل اور انہے حاصل مغربی اشیرباد - حکومت کس کے دباؤ میں آئے گی فیصلہ کرنا مشکل نہیں

اور ایک طرف آرام سے بیٹھے اصل شدت پسند جو حالات کے خراب ہونے سے خوش ہیں کہ ان کا کام آسان ہورہا ہے
 
سہیل خانزادہ

پتا نہیں کونسے لبرل ننگا ہو کر ناچ رہے ہیں
مگر اگر کوئی لبرل ننگا ہو کر ںاچ بھی رہا ہے تو کم از کم وہ لوگوں کو قتل نہیں کر رہا یا ریاست کی رت کو چللنج نہیں کر رہا
تو درخواست ہے کہ مہربانی کر کے لبرل اور ان دہشت گردوں کا نام ایک ہی سانس اور ایک ہی فقرے میں نہیں لیں

Last edited:

ویسے جب جنید جمشید صاحب کو ان کے اپنے ہی قبیل والے کٹ لگا رہے تھے تو لبرل ہی آگے آ کر جنید صاحب کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں ہلکہ موصوف خود کئی دفعہ لبرلز کو کافر ڈیکلئیر کر چکے ہیں

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Breaking News: Severe shelling by Police in Islamabad - Very Intense situation

اور ایک طرف آرام سے بیٹھے اصل شدت پسند جو حالات کے خراب ہونے سے خوش ہیں کہ ان کا کام آسان ہورہا ہے

کوئی نہی جانتا تھا ڈاکٹر اسرار کی تعلیم یافتہ تنظیم کتنے بڑے قتلو غارت کرے گی اور اسکے ڈنڈے کہاں سے کہاں تک جائیں گے

صفورا گوٹھ والا واقعہ کے ذمہ دار لوگوں کی کڑیاں ملاتے ملاتے انڈین جاسوس تک جا پہنچے

یہ وہ لوگ ہیں جن کو قران کی تعلیم نہی دی گئی بلکہ بریں واشنگ کر کے زہر بھرا گیا ہے
اسی لئے یہ سارا دن بیٹھا عقل سے فارغ باتیں کرتا رہتا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Breaking News: Severe shelling by Police in Islamabad - Very Intense situation

ویسے جب جنید جمشید صاحب کو ان کے اپنے ہی قبیل والے کٹ لگا رہے تھے تو لبرل ہی آگے آ کر جنید صاحب کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں ہلکہ موصوف خود کئی دفعہ لبرلز کو کافر ڈیکلئیر کر چکے ہیں

حافظ سعید تو جنید جمشید کو واجب القتل کہہ چکا ہے

صرف معتدل سوچ والےلوگ ہی مولویوں کی انتہا پسندی کی مخالفت کرتے ہیں اور یہ مولوی کتے ان کو لبرل اور کافر کہتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Breaking News: Severe shelling by Police in Islamabad - Very Intense situation

پتا نہیں کونسے لبرل ننگا ہو کر ناچ رہے ہیں
مگر اگر کوئی لبرل ننگا ہو کر ںاچ بھی رہا ہے تو کم از کم وہ لوگوں کو قتل نہیں کر رہا یا ریاست کی رت کو چللنج نہیں کر رہا
تو درخواست ہے کہ مہربانی کر کے لبرل اور ان دہشت گردوں کا نام ایک ہی سانس اور ایک ہی فقرے میں نہیں لیں

یہ مولوی خود شیطان ہے ، اور خود کو تصور میں ننگا ناچتا دیکھتا رہتا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Breaking News: Severe shelling by Police in Islamabad - Very Intense situation

اور ایک طرف آرام سے بیٹھے اصل شدت پسند جو حالات کے خراب ہونے سے خوش ہیں کہ ان کا کام آسان ہورہا ہے
حقیت میں لبرل فاشٹ اپنا ایجنڈا پورا کررہے ہیں
 
KingCrimson

MPA (400+ posts)
Re: Breaking News: Severe shelling by Police in Islamabad - Very Intense situation

Pareshan na ho - an excuse was needed by the cavalry to enter Punjab- and the excuse has been created for the cavalry.

Pakistan zindabad
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Breaking News: Severe shelling by Police in Islamabad - Very Intense situation

پتا نہیں کونسے لبرل ننگا ہو کر ناچ رہے ہیں
مگر اگر کوئی لبرل ننگا ہو کر ںاچ بھی رہا ہے تو کم از کم وہ لوگوں کو قتل نہیں کر رہا یا ریاست کی رت کو چللنج نہیں کر رہا
تو درخواست ہے کہ مہربانی کر کے لبرل اور ان دہشت گردوں کا نام ایک ہی سانس اور ایک ہی فقرے میں نہیں لیں

کونسے سے لبرل اس کا جواب مولوی فیصل قریشی سے ہی پوچھ لیں. ایک ننگے لبرل کی طرف سے بھارت کی شہریت حاصل کرنے کے خواہش بھی سامنے آ گئی ہے
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
Re: Breaking News: Severe shelling by Police in Islamabad - Very Intense situation

حافظ سعید تو جنید جمشید کو واجب القتل کہہ چکا ہے
صرف معتدل سوچ والےلوگ ہی مولویوں کی انتہا پسندی کی مخالفت کرتے ہیں اور یہ مولوی کتے ان کو لبرل اور کافر کہتے ہیں

ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ ان مولویوں کو اپس میں لڑتا مرتا دیکھ کر لبرل بیٹھ کر تماشہ دیکھتے اور پاپ کارن کھاتے
مگر کسی بھی شخص کی پہلی شناخت اس کا انسان ہونا ہوتی ہے ، باقی حوالے بعد میں اتے ہیں

زائد حامد جیسا نفرت انگیز شخص اور کون ہوگا ، مگر جب اس کو سعودیوں نے جیل میں ڈالا تھا تو اس کے مخالف فرقے والے جشن منا رہے تھے مگر لبرلز اس کو سعودیہ سے چھڑوانے کی کمپین چلا رہے تھے

کچھ شرم ہوتی ہے ، کچھ حیا ہوتی ہے
مگر وہ ان مدرسہ چھاپوں کے پاس کہاں ہوتی ہے
 
سہیل خانزادہ

Minister (2k+ posts)
Re: Breaking News: Severe shelling by Police in Islamabad - Very Intense situation

کونسے سے لبرل اس کا جواب مولوی فیصل قریشی سے ہی پوچھ لیں. ایک ننگے لبرل کی طرف سے بھارت کی شہریت حاصل کرنے کے خواہش بھی سامنے آ گئی ہے

جہالت کی حد ہو گئی
قندیل بلوچ کس کھاتے لبرل بنا دی ہے اپ نے ؟

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Breaking News: Severe shelling by Police in Islamabad - Very Intense situation

[/size]

ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ ان مولویوں کو اپس میں لڑتا مرتا دیکھ کر لبرل بیٹھ کر تماشہ دیکھتے اور پاپ کارن کھاتے
مگر کسی بھی شخص کی پہلی شناخت اس کا انسان ہونا ہوتی ہے ، باقی حوالے بعد میں اتے ہیں

زائد حامد جیسا نفرت انگیز شخص اور کون ہوگا ، مگر جب اس کو سعودیوں نے جیل میں ڈالا تھا تو اس کے مخالف فرقے والے جشن منا رہے تھے مگر لبرلز اس کو سعودیہ سے چھڑوانے کی کمپین چلا رہے تھے

کچھ شرم ہوتی ہے ، کچھ حیا ہوتی ہے
مگر وہ ان مدرسہ چھاپوں کے پاس کہاں ہوتی ہے

یہ لوگ مولوی ضرور ہیں لیکن مسلمان نہی
اور یہ جو لبرل لوگ ہیں یہ مسلمان ہیں ، جن میں انسانیت زندہ ہے
مولویوں نے انسان کو مار کر مذھب کے نام پر وحشت کو پال رکھا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Breaking News: Severe shelling by Police in Islamabad - Very Intense situation

ویسے جب جنید جمشید صاحب کو ان کے اپنے ہی قبیل والے کٹ لگا رہے تھے تو لبرل ہی آگے آ کر جنید صاحب کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں ہلکہ موصوف خود کئی دفعہ لبرلز کو کافر ڈیکلئیر کر چکے ہیں
تشدد کرنے والوں کا حلیہ قبیلہ لبرل جیسا نہیں
12400979_1192476974110775_2980418294137160474_n.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Breaking News: Severe shelling by Police in Islamabad - Very Intense situation

جہالت کی حد ہو گئی
قندیل بلوچ کس کھاتے لبرل بنا دی ہے اپ نے ؟
ظاہر ہے وہ ننگ پن کا دفاع قدامت پسند بن کر کرنے سے رہی
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Breaking News: Severe shelling by Police in Islamabad - Very Intense situation

جہالت کی حد ہو گئی
قندیل بلوچ کس کھاتے لبرل بنا دی ہے اپ نے ؟

قندیل بلوچ کی نہی بلکہ مولانا ابولکلام کی بات کر رہا ہے جس نے کانگریس اور انڈیا کا ساتھ دیا تھا