Sethi doesn't understand Cricket, Plane handed over to motor mechanic - Aamir Sohail

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
سیٹھی کو کرکٹ کا کچھ پتا نہیں، جہاز کو موٹر مکینک کے حوالے کردیا گیا، عامر سہیل




سابق کپتان عامر سہیل کا کہنا ہے کہ نگران چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو کرکٹ کا کچھ پتہ نہیں، وہ قانونی پیچیدگیوں میں خود الجھے۔



اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم من و عن تسلیم کر لیں تو کوئی مسئلہ نہیں رہے گا، عدالت کا فیصلہ ایک طرف کر دیں تو ذکا اشرف ایک بار پھر چیئرمین ہوں گے، انٹراکورٹ اپیل میں جانے اور عدالتی احکامات پر عمل در آمد نہ آنے کا مقصد ہے کہ فیصلوں کو کرکٹ کے مستقبل کیلیے موزوں نہیں سمجھا رہا۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ نجم سیٹھی کرکٹ کے بارے میں کچھ نہیں جانتے، نگران چیئرمین کامیاب سسٹم کیسے بنا سکتے ہیں، جہاز کو موٹر مکینک کے حوالے کر دیا گیا، ایسا نہیں ہونا چاہیے،انھوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ درست تھا تو اسے من و عن تسلیم کر لینا چاہیے، دوسری صورت میں ذکا اشرف بھی چیئرمین کے عہدے پر کام آنے کا استحقاق رکھتے ہیں۔





فاضل جج نے ان کی تقرری کالعدم قرار دی تو ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ پی سی بی کو آئندہ سابق ٹیسٹ یا فرسٹ کلاس کرکٹر چلائے، فیصلے کے ایک حصے کو درست قرار دیتے ہوئے دوسرے کیخلاف اپیل دائر کر دی گئی، وجہ صاف ظاہر ہے کہ اگر عدالتی حکم پر پوری طرح عمل در آمد کر لیا گیا تو کئی عہدیداروں کیلیے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کوئی سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے چند عہدیدار ٹیموں میں بار بار تبدیلیاں کر کے اپنے طور پر کارروائی مکمل کر لیتے ہیں لیکن نتائج سامنے نہیں آتے ، کسی کا کوئی کردار ہی طے نہیں ہے تو ذمہ داری کون لے گا۔ زمبابوے میں کنڈیشنز ہمارے لیے زیادہ موزوں تھیں لیکن ہم ہار گئے، کئی کرکٹر اپنا بہترین وقت گزار چکے لیکن سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے ان کے متبادل ہی دستیاب نہیں۔



انھوں نے کہا کہ مصباح الحق کو ون ڈے سے نکالنے کی بات ہوتی ہے لیکن کپتان کسے بنائیں گے؟کوئی ایسا کرکٹر ہے جسے اس مقصد کیلیے گروم کیا گیا ہو، اگر مستقبل کو سامنے رکھ کر ہی قیادت کا فیصلہ آنا تھا تو ورلڈ کپ2011 کے بعد کرتے، سلیکٹرز کا کوئی ویژن ہی نہ ہو تو ایسا ہی چلتا رہے گا۔ عامر سہیل نے کہا کہ مصباح کو کپتان بنایا تو جنوبی افریقہ کو زیر کرنے کیلیے یو اے ای میں ڈیڈ وکٹیں بنائیں، نئے پلیئرز تیار نہ کیے گئے، پروٹیز کیخلاف وہیں ایک اور سیریز آ گئی، ہماری کرکٹ اسی مقام پر کھڑی ہے۔ سابق کپتان کے مطابق اکیڈمیز میں کئی کوچز برسوں سے کام کر رہے ہیں، کیا ایک بھی ایسا نہیں جو قومی ٹیم کی ذمہ داری سنبھال سکے اور ہمیں غیر ملکیوں کی طرف نہ دیکھنا پڑے، بے کار سسٹم کے ساتھ چمٹے لوگوں کو عدالت نے فارغ کرنے کیلیے کہا تھا کوئی فیصلہ کیوں نہیں کیا گیا؟۔

http://www.express.pk/story/179661/
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
yes good CORRUPT batsman, temperamental, what he did when he was a selector, chaos, mayhem, he needs to keep shut. Either way Sethi is temporary.May be sethi dosent know cricket but what about the players they know cricket.

Remember same guy what he said about IK: 16-Jun-2013, 11:27 AM #1
Geek
user-offline.png

Professional Join DateApr 2010Posts4,654Post Thanks / Like



"Imran Khan damaged Pakistan cricket" - Aamir Sohail

پاکستان میں کرکٹ کی تباہی کے اصل ذمہ دارعمران خان ہیں، عامر سہیل


umair ahmed
user-offline.png
Intermediate Join DateJun 2011Posts766Post Thanks / Like


Imran khan has given nothing to Pakistan cricket : Aamir sohail

In an interview to GEO news (in programme SCORE) Amir sohail said that cricket has given names to many players and people like imran khan has given nothing back to Pakistani cricket . . . . . he also said that Ramiz Raja has a habit to interfere in every matter (regarding his involvment in the commitee for selecting cricket coach) . . . . .




19-Aug-2011, 07:09 PM #1
pakiace
user-offline.png

Intermediate Join DateJan 2011Posts465Post Thanks / Like



[h=2]
icon4.png
Amir sohail challenges to contest against imran khan[/h] Now i understand the logic behind why ISLAM has ostracized Muslims from never sitting Idle as it becomes an easy dine in for Satan

But nevertheless i can not sympathize further much with the neglected poor soul Amir Sohail, after all its the media who has never appealed to the government once towards taking a staunch initiative towards the deteriorating psychotic disorder this poor neglected lad has been suffering from since GOD KNOWS when and finally Nawaz Shareef includes him in his clan righteously believing in his best interest to treat his disease by having him surrounded 24/7 with the same group of people so that once may he not get a chance to feel alienated & henceforth the prolific result: HE PLANS TO CONTEST AGAINST IMRAN KHAN
24.gif
24.gif
24.gif


Please I'm sure Nawaz shareef won't be contesting from NA 123 anymore as his recent speech at SAFMA where he metaphorically condemned Pakistan's ideology has significantly gained him an immense vote bank near wagah border next to Tinda & Alo Gobi farms & now this wannabe hallucinates winning against Imran khan from NA 123 -

OYE MAMMA SITYA TA NAI GAYA?
 
Last edited:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے یہ خود امید لگاے بیٹھا تھا. ویسے اس جاہل نے یہ نہیں بتایا کے جہاز کو کار کے مستری کے حوالے اسی کے عظیم رہنما میاں نواز شریف صاحب ھی نے حوالے کیا ہے.
ویسے اس نے اپنے لیڈر کی ذہانت کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے

[hilar]
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
اسکا بھی تو حق ہے بیچارے نے عمران کے خلاف کتنے بیان دئے ہیں

اسے کہتے ہیں

نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم
نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے
 

Faizan Syed

Senator (1k+ posts)
Bat to sach hai Lekin yaha masla ye hai k isko Haddi nahi mili to ye Bhoonkny laga Haddi mil jati to phir bhalay pura cricket Board bech dety ye chup betha rehta.
 

malikccj

Politcal Worker (100+ posts)
Aamir sohail cricket ky bare mai kafi samjh bojh rakhty hai aur boht jald inko cricket board mai koi acha uhda milne wala ha.