Seriousness Of Ruling Elite.

MariaAli

Banned
11693816_844004502315710_7102502228888539737_n.png

10155182_844004495649044_7158197039509751068_n.png

11666222_844004488982378_6729027274599409143_n.png

11402987_844004492315711_6727035723861070836_n.png
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Nooray Butt kaa sarr ghore say daikhain lagta hai qoum ke ghamm mai dobara transplant kra raha hai pehli foto ghore saay daikhain aur hair line parr ghore krain
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
قائم علی شاہ اتنا پرانا ہے
جب انسان بنانے کے لیے فرشتہ زمین پر
مٹی لینے آیا تھا
تو
شاپر شاہ جی نے پکڑایا تھا اس میں ڈال لو گر جائے گی
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قائم علی شاہ اتنا پرانا ہے
جب انسان بنانے کے لیے فرشتہ زمین پر
مٹی لینے آیا تھا
تو
شاپر شاہ جی نے پکڑایا تھا اس میں ڈال لو گر جائے گی
​Sirff shopper hi pakraayaa thaaa ?????
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قائم علی شاہ اتنا پرانا ہے
جب انسان بنانے کے لیے فرشتہ زمین پر
مٹی لینے آیا تھا
تو
شاپر شاہ جی نے پکڑایا تھا اس میں ڈال لو گر جائے گی
:lol:iss saay sabitt huwa ke Mirassi qadeem ali insaan nahi kyonkeh insaan iskaay baad banay :lol:
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
قائم علی شاہ اتنا پرانا ہے
جب انسان بنانے کے لیے فرشتہ زمین پر
مٹی لینے آیا تھا
تو
شاپر شاہ جی نے پکڑایا تھا اس میں ڈال لو گر جائے گی

شھد ہزار سال بھی پڑا رھے تو خراب نہی ہوتا ، سائیں تو سر تا پا شھد ہی شھد ہیں
 
Yetti

MPA (400+ posts)
Inn 1500 logo mein inn k ghar se koi nahi mara, iss liye inn ko koi perwaah nahi.
 
MariaAli

Banned
اگ بابا مر بهی گیا تو ذرداری اس کی لاش سے بهی وزارت آعلی کا کام لیتا رهے گا
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
:lol:iss saay sabitt huwa ke Mirassi qadeem ali insaan nahi kyonkeh insaan iskaay baad banay :lol:
قائم علی شاہ کرپشن کا وہ جن ہے جس نے بھٹو کو ابھی بھی زندہ رکھا ہے
نہ یہ خود مرتا ہے نہ بھٹو کو مرنے دیتا ہے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگ بابا مر بهی گیا تو ذرداری اس کی لاش سے بهی وزارت آعلی کا کام لیتا رهے گا
achaaaaaaaaaaaaaaaaaaa to yeh baba zinda hai ??????????:13::13: Lagdaa taaay nahi ho sakdaa howay
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
کسی بھی مہذب ملک میں اتنے انسانوں کی اموات پر حکومتوں کے درو دیوار ہل جاتے۔۔اور ریاستی ایوان چشم نم لیے زندہ ضمیر کے سامنے دہل جاتے۔۔مگر یہاں
ایک رائیونڈی نیرو سری پائے کھا کر انسانی دکھوں پر چین کی بانسری بجا رہا ہے۔۔
اور اس کاہرخُسر پھُسر حورای اپنا کمیشن کھائے جا رہا ہے۔۔
 
محترم اپ نے تو خود ہی مہذب اور زندہ ضمیر لکھ کر ہمیں بری ازما قرار دے دیا، پھر شکایت کیسی