muntazir
Chief Minister (5k+ posts)
Re: کیا ایسا شخص ملک کا اقتدار سنبھال سکتا ہے &#
گجر بھائی مجھے معلوم ہے کے آپ مجھے جانتے ہیں کے میرا تعلق کسی پارٹی سے نہیں ہے لیکن اتنا عرصہ سیاست میں رہنے کے باوجود اور حکومت کرنے کے باوجود بھی وہ پوری ٹیم رکھتے ہیں لائیو انٹرویو نہیں دے سکتے ہیں تو کیا وہ اہل ہیں ؟ اسی طرح خان صاب بھی جو کچھ کر رہے ہیں اس مارچ میں روزانہ وہ بھی اہل نہیں ہیں میری دعا ہے کے کوئی اہل شخص علاج پاک ہم کو دے جو ہم کو ان مشکل معاملات سے نکال سکے
So, what is such a big deal if Nawaz Sharif is not great at doing interviews. I think he is better than most people think, but he is extra cautious. He is definitely better at public rallies than most present day politicians.