amir_ali
Chief Minister (5k+ posts)

===============================================
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/CfayMfxWAAA2L1P.jpg
زرداری کی لوٹی ہوئ دولت واپس لانا تو دور کی بات پٹواریوں نے اپنی لوٹی ہوئ دولت بھی باہر منتقل کر دی
![]()
اور اس طرح میں نے الطاف حسین کی بیعت کر کے اپنے ضمیر کی بڑی سستی قیمت لگوا لی
پٹواری کو امجد کی مستقبل کے متق پیشین گوئی سیریس لگی نواز شریف نے بیچ کر کھا بھی لیا اسس پر کوئی شرم نہیں ای
اس کے نزدیک اس خطرے سے نبٹنے کا ایک ہی طریقہ ہو سکتا ہے نواز کو لوٹنے دو..
جان ضمیر پر فوقیت رکھتی ہے.ہر ایک ضمیر کی وجہ سے جان سے ہاتھ نہیں دھو سکتا ضمیر مر کے زندہ ہو سکتا ہے بندہ نہیں.
:lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|