senselessness of MEDIA

Abdullah9

Senator (1k+ posts)
Isn't there a limit of self ruthlessness for this senseless media??? They are describing the current dollar rate situation like it is happening not in our country rather in our rival country. From where they learnt this broadcasting toning? where they learnt journalism?

It seems like we are walking in some bazaar street in medieval times where many vendors shouting and trying to lure the pedestrians towards their manjan.

Regardless of who is responsible for this dollar turmoil we are suffering all of a certain the only solution for a common man is to unite as nation and do not panic. In recent past it happened in Turkey and they dealt it as nation and successfully overcome. Unfortunately i feel that even after 70 years of sufferings we are not yet a nation.

A nation do not behave like this on some catastrophic event. It is a war my dear. A financial war is imposed on us and we are under a WAR! Please please do not spread or exaggerate this situation.
 
Last edited by a moderator:

Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)
اس ملک میں اصل مسلہ یہ بکاؤ اور گھٹیا میڈیا، لفافہ صحافی اور بےغیرت انکر پرسن ہیں

جس طریقے سے یہ لوگ اس وقت مل کر حکومت کے خلاف پروپیگنڈہ کر رہے ہیں اس سے صاف ظاہر ہے کے یہ سارے ملے ھوے ہیں.

سیاست دانوں کے تو کیس چل رہے ہیں لیکن اگر نیب ان لوگوں کے خلاف انکوئری کرے تو ان میں سے بھی بہت سے چھوڑ پکڑے جائیں گے.
اس وقت دنیا کے سب سا بڑا مسلہ ڈالر کی اڑان ہے یہ میں آج سارا دن میڈیا کے مختلف چینل دیکنے کے بات اس نتیجے پر پہنچا ہوں.
یہ گھٹیا لوگ اپنے پرانے ماسٹرز کی دی گئی مراعات اور پیسوں کی نمک حلالی کر رہے ہیں اور چونکے موجودہ حکومت نے پیسے دینا بند کردیے ہیں تو اب انکو آگ لگ گئی ہے.

یہ حکومت پر پریشر ڈال رہے ہیں کے حکومت انکو ہڈی ڈالے مگر مجبوری یہ ہے کے آگے عمران خان بھیٹھا ہے، وہ مر جائے گے مگر ان کتوں کو ہڈی نہیں ڈالے گا.

عمران خان کو چاہیے کے وہ اس میڈیا کی جنگ کو کاونٹر کرے ورنہ یہ لوگ اسی طریقے سے جھوٹ بولتے رہے گیں، ڈالر کی اڑان میں ایک وجہ ان لوگوں کی روزانہ بک بک بھی ہے جو مارکیٹ میں بے یقینی کی کیفیت کو زور دیتی ہے، ان افواہوں کا بازار ان میڈیا کے بھونکتے کتوں کی وجہ سے ہے

اب علی بابا اور چالیس چوروں کی اگلی نسل افطار پر اکٹھے ہوکر پر عوام کی مشکلات پر بات کریں گے، یعنی ان گھٹیا لوگوں میں اتنی ہمت آگئی ہے کے کھلے عام پاکستانی عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے پھر اکھٹے ہورہے ہیں ؟

مولانا ڈیزل کو تو پہلے ہی موقع چاہیے، لہٰذا حکومت کو فورا سے پہلے ایف آئ اے کو ایکٹو کرنا ہوگا، نیب جس رفتار سے کام کر رہی ہے وہ کافی نہیں ان گھٹیا لوگوں پر ہاتھ ڈالنے کیلئے، اس پروپیگنڈہ جنگ کیلئے صرف چند لوگوں کی چھترول کرنے کی ضروت ہے باقی سارے خود ہی ٹھیک ہوجائیں گے، جس طریقے سے چند خود ساختہ صحافی ایک جیسی ٹویٹ، ایک ساتھ اپنے اپنے اکاونٹ سے کرتے ہیں جن کے الفاظ بھی ایک جیسے ہوں تو اس بات کو سمجھنا مشکل نہیں ان لوگوں کے ارادے کیا ہیں. ہم پاکستانی عوام ابھی اتنے بھی بیوقوف نہیں کے ان جیسے گھٹیا صحافیوں، میڈیا مالکان اور علی بابا اور چالیس چوروں کی اگلی نسل کے چنگل میں دوبارہ آجائیں.

لیکن ہم عمران خان سے یہ بھی امید رکھتے ہیں کے وہ ان لوگوں کا بھی احتساب کرے گا، اس ملک میں جس طریقے سے یہ لوگ جھوٹا پروپیگنڈہ کر رہے ہیں اور انتشار پھیلا رہے ہیں یہ اس ملک سے غداری کے زمرے میں آتا ہے، اگر یہ لوگوں کو جھوٹی خبروں سے اکسا رہے ہیں تو پھر انکے خلاف بھرپور ایکشن ہونا چاہیے.
 

Back
Top