بھائی، کاپی پیسٹ کا کیا فائدہ ؟؟
اصل کہانی یہ نہیں کہ اس کی کمپنیاں ہیں
اصل کہانی یہ ہے کہ ان کمپنیوں کے لیے پیسہ کہاں سے آیا
وہ میں آپ کو اختصار سے بتا دیتا ہوں
باقی ڈیٹا آپ کو قومی اسمبلی سیکریٹیریٹ سے مل جائے گا
ورنہ میں کمپیوٹر میں سرچ کروں گا اگر ٹائم ملا تو۔
شریف خاندان نے بھی جو قرضے معاف کروائے تھے، وہ ٹھگے ہوئے پیسے انہوں نے اپنی انہی کمپنیوں میں لگائے