Senator Mushtaq’s Viral Tweet Sparks Backlash from Some Pakistanis

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے مسائل، اور ترقّّی کا واحد راستہ ساری جنگیں ھارنے والی فوج کو
ختم کرکے ہی ممکن ہے،،ساری فوج کو فارغ کر دیا جائے، بھارت سمیت
تمام ہمسایہ ممالک سے امن، اور تجارت کے معادے کر لئے جائیں،اور
قومی تہواروں جیسے 23 مارچ، 14 اگست جیسے موقعوں کے لئے بس 30 تا پچاس ھزار کی فوج ڈرم و بینڈ بجانے کے لئے رکھ لئے جائیں،،کیونکہ
پاکستانی فوج کا اس سے بہتر استعمال کوئی اور نہیں ہو سکتا،،،،اللہ اللہ، خیر صلاّ
 
Last edited:

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan’s foreign minister is a money launderer and a clown.The defence minister is mandate thief and a bigger clown then FM.How can these two clowns fight Pakistan’s case?.They not suited for these roles.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پریڈ کے لئے نہیں انڈیا سے چھتر پریڈ کے لئے
تاریخ گواہ ہے