عمران خان سے جمائمہ خان نے جب طلاق لی تو برٹش قوانین کے مطابق عمران خان اگر چاہتے تو اپنی بیوی کی نصف جائداد قانونی طور پر اپنے نام کروا سکتے تھے۔۔۔ فرض کریں اگر عمران خان جمائمہ خان سے اس کی آدھی جائداد لیتا تو یہ قانونی طور پر سراسر جائز تھا۔۔ لیکن عمران خان ایک خود دار انسان تھا اور اس کی غیرت نے یہ ہرگز گوارا نہیں کیا کہ وہ اپنی بیوی سے کچھ لے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔

Is this a new interview? Can't find it yet....
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|