See What Shahid Afridi is Saying About Abdul Razzaq

anasmr

Councller (250+ posts)
"Peeche aise larke nahe hain keh Afridi cricket chorey"
23 ki ODI average hai bhai teri. T20 main 18. Araam se beth
 

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
عجیب بندہ ہے یہ بھئی ٹیلنٹ کو موقع دو گے تو آئے گا اسی کی ایک ہی رٹ ہے کہ ٹیلنٹنہیں ٹیلنٹ نہیں ہے چانس ملے گا کسی کو تو دیکھو گے ٹیلنٹ ہے کہ نہیں
 

Adnan Amjad

Senator (1k+ posts)

آفریدی کے تبصروں کا میں جواب دیتا ھوں۔ محترم بلے باز صاحب پہلی بات عمران خان کو سیاست میں کسی نے دھکا نہیں لگایا بلکہ عمران خان ایک پیدائشی لیڈر ہے اور لیڈر کسی کے کندھے پر سوار ہو کر نہیں آتا۔ دوسری بات آپ نے کہا کہ عمران خان پختون خواہ پر فوکس کرتے۔ محترم آٹھویں کلاس پاس آفریدی صاحب شاید آپ بھول رہے ہیں مگر میں آپکو یاد کروا دیتا ہوں کچھ باتیں۔

1. پنجاب کی پولیس اختیارات کیسے چاہتی ہے پختون خواہ پولیس جیسے۔

2. پنجاب کے ڈاکٹر اور نرسیں کیا ڈیمانڈ کرتے ہیں پختون خواہ والا نظام۔

3. پنجاب کے بلدیاتی نمائندے کیا چاہتے ہیں پختون خواہ والا نظام۔

4. پختون خواہ اس وقت تعلیم کے میدان میں آگے،صحت کے میدان میں آگے،بیوروکریسی پختون خواہ کی بہترین۔

5. کرپشن سب سے کم پختون خواہ میں۔

6. امن و امان کے لحاظ سے پختون خواہ بہتر ہو رہا ہے وہ پختون خواہ جہاں سب سے ذیادہ دھماکے ہوتے تھے۔

7. جرائم کی شرح سب سے کم پختون خواہ میں۔
رائیٹ ٹو انفارمیشن قانون سب سے بہترین پختون خواہ میں۔

8. سستی پن بجلی پختون خواہ میں بنی۔

9. ماحولیات پر دھیان اور ایک ارب درخت پراجیکٹ جس پر ڈاکومنٹری الجزیرہ ٹی وی نے بنائی۔ شاہد انگریزی میں تھی آپ نے سنی نہیں ہوگی۔

10. نوکریاں کوٹا سسٹم نہیں بلکہ nts کے ذریعے پختون خواہ میں۔

11. دو فلائی اوور ایک جیسے بنے ایک لاہور میں اور دوسرا پشاور میں انکی لاگت میں زمین آسمان کا فرق۔

اور آپ کیا چاہتے ہیں کہ عمران خان 4 سال میں مرکز کی زیاتیوں کے باوجود پختون خواہ کو دوبئی بنا دیتا اور جنکی ایماء پر آپ ایسے بیان داغ رہے ہیں ذرا کھل کر سامنے آئیں آپکو گمان ہوگا کہ پختون آپ کو پسند کرتے ہیں مگر آپ بھول گئے کہ ''کہتا ہے ہر پختون عمران خان ہمارا خون''
اس لئے آپ کو گمان ہے کہ آپکے بہت فین ہیں تو ذرا کھل کر عمران خان کی مخالفت کریں آپکو انشاءاللہ اوقات کا اندازہ ہو جائے گا۔​
 

ngenius

MPA (400+ posts)
Brainless batsman, mediocre bowling, getting a free ride from PCB for last 10 years.

Supreme court needs to check all these players record to make sure they don't have offshore accounts and they are not doing money laundering for Nawaz Sharif.
 
Last edited:

Back
Top