See What Mardran University Professor Telling About Incident..

SahirShah

Minister (2k+ posts)
!جائے وقوعہ پولیس کی تحویل میں نہیں ہونی چاہے تھی

بلکل یہی لکھنے لگا تھا
یہ تو کرائم سین ہے، اسکو سیل ہونا چاہیے تھا
یہ میڈیا اندر گھس کر ایسے رپورٹنگ کر رہا ہے جیسے غیر ملکی سیاحوں کو عجائب گھر کا دورہ کروایا جاتا ہے
 
Politically1981

MPA (400+ posts)

بلکل یہی لکھنے لگا تھا
یہ تو کرائم سین ہے، اسکو سیل ہونا چاہیے تھا
یہ میڈیا اندر گھس کر ایسے رپورٹنگ کر رہا ہے جیسے غیر ملکی سیاحوں کو عجائب گھر کا دورہ کروایا جاتا ہے

evidence to sara gather hogaya ha, Yaha per forensic evidence nahi balke video evidence Mahmood ha, aur Kia karenge room ka? Seal toa tab karenge jab koayi cheez talash karni ho jiss kaliye aur evidence na ho,
 
SachGoee

Senator (1k+ posts)
باقی کے دونوں بھائیوں کو خاندان سمیت ملک سے بھاگنے کی کوشس کرنی چاہیئے۔ ورنہ جنید حفیظ یا آسیہ کی طرح جیل میں سڑھیں گے زندگی بھر یا موب جسٹس یا ممتاز قادری انکو ختم کر دے گا۔
 
Back
Top