See Junaid Jamshed's tweets after Sad Incident

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

میں اگر سوختہ ساماں ہوں تو یہ روز سپاہ
خود دکھایا ہے مرے گھر کے چراغاں نے مجھے

اب آگ اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ پنج وقتہ نمازی اور قرآن کے قاری مسلمان کو راہ چلتے فقہی اختلاف پر گستاخِ رسولؐ قرار دے کر مارا جاتا ہے اور مارنے والے "یا رسولؐ اللہ" کے نعرے بلند کرتے ہیں اور ستم دیکھیں کہ کوئی قانون ان "سرٹیفائیڈ عاشقانِ رسولؐ" کو گرفت میں نہیں لا سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(yapping)​
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
اللہ کی غیرت کو بھول اور اسکے حکموں کو بھول کر حرمت رسول کے فتوے اور طعنے دینے والوں نے دیکھے کیوں مزاق بنائے پھرتے ہو اسلام ایک سادہ اور آسان طریقہ ہے زندگی گزارنے کا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور امت کی رہنمائ فرما آمین
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
جنیدجمشید صاحب نے آپ نے غصہ پی کر حضورpbuh کی سنت کو زندہ کیا جبکہ حملہ آور نے گالیاں دی۔
pbuhاب کون عاشق رسولpbuh اور کون نافرمان رسول
 
cheetah

Chief Minister (5k+ posts)
Single insane act of few have ruined the chance of Muslim solidarity which was witnessed on the martyrdom of Mumtaz Qadri, how much down we are, going to be history
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
I wonder if we make a new province for all so called religious followers and molvies they will divide in 72 firqa's there also
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)
ایکدفعہ ایک گدی نشین سے بات چل پڑی تو نعوذباللہ معلوم پڑا کہ مریدوں کو جنت میں لے کر جانا کا ٹھیکہ ان کے پیر صاحب کی گارنٹی ہے اور نہ نماز روزہ حج زکوتہ اللہ معاف کرے عقیدہ سن کر پاؤں کے نیچے سے زمین ہی نکل گئ
 
maqson

Councller (250+ posts)

حقیقت میں تمام ملا یہی ٹھیکہ لیے پھیرتے ہیں اپنے مریدوں کے لیے. کچھ کی سمجھ ا جاتی ہے کچھ کی نہیں.
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
CeifUMcXIAAjjPB.jpg
 
pablo

Banned

میں اگر سوختہ ساماں ہوں تو یہ روز سپاہ
خود دکھایا ہے مرے گھر کے چراغاں نے مجھے

اب آگ اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ پنج وقتہ نمازی اور قرآن کے قاری مسلمان کو راہ چلتے فقہی اختلاف پر گستاخِ رسولؐ قرار دے کر مارا جاتا ہے اور مارنے والے "یا رسولؐ اللہ" کے نعرے بلند کرتے ہیں اور ستم دیکھیں کہ کوئی قانون ان "سرٹیفائیڈ عاشقانِ رسولؐ" کو گرفت میں نہیں لا سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(yapping)​

Nowadays.

I am Ashiq e Rasool SAW
You are Gustakh e Rasool SAW

I am Jannati
You are Dozakhi

اللہ کی غیرت کو بھول اور اسکے حکموں کو بھول کر حرمت رسول کے فتوے اور طعنے دینے والوں نے دیکھے کیوں مزاق بنائے پھرتے ہو اسلام ایک سادہ اور آسان طریقہ ہے زندگی گزارنے کا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور امت کی رہنمائ فرما آمین

Single insane act of few have ruined the chance of Muslim solidarity which was witnessed on the martyrdom of Mumtaz Qadri, how much down we are, going to be history

حقیقت میں تمام ملا یہی ٹھیکہ لیے پھیرتے ہیں اپنے مریدوں کے لیے. کچھ کی سمجھ ا جاتی ہے کچھ کی نہیں.

اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے_

Is waqiyee ki jitni muzammat ki jai kam hai

یہ واقعہ ان تمام لوگوں کے,,,,, مو پر جوتا ہے
جو پرویز رشید پر حملے کے بعد,,,,,, جشن منا رہے تھے
آج کیسے گرگٹ کی طرح ,,,,,, رنگ بدل کر بین ڈال رہے ہیں
یا وہ بھی غلط تھا یا آج بھی ٹھیک ہوا ہے,,,,, کسی ایک بات پر تو ٹک جاؤ منافقوں
 
دوسرا_سوال

Minister (2k+ posts)

میں اگر سوختہ ساماں ہوں تو یہ روز سپاہ
خود دکھایا ہے مرے گھر کے چراغاں نے مجھے

اب آگ اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ پنج وقتہ نمازی اور قرآن کے قاری مسلمان کو راہ چلتے فقہی اختلاف پر گستاخِ رسولؐ قرار دے کر مارا جاتا ہے اور مارنے والے "یا رسولؐ اللہ" کے نعرے بلند کرتے ہیں اور ستم دیکھیں کہ کوئی قانون ان "سرٹیفائیڈ عاشقانِ رسولؐ" کو گرفت میں نہیں لا سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(yapping)​
That's religion for you. Same thing has happened in most religions when they were give more importance than required in private life. And such atrocities stopped happening in those nations which limited religion to a matter of private life.

This is not my opinion, this is a factual observation, and anyone can make the same if they look around.
 
maqson

Councller (250+ posts)
جنید جمشید کو چپیڑیں پڑنے والی وڈیو کو دیکھ کر بڑے بڑے دیوبند جہادی لوگوں کو مذہبی جنویت، جہالت اور ملک میں فرقہ واریت کی آگ لگانے کی کوششیں نظر آنے لگی ہیں۔۔۔۔
حیرت ہے بڑی جلدی مذہبی جنویت یاد آنے لگی ہے لوگوں کو۔۔۔۔۔ جب خود کش دھماکوں میں ہزاروں لوگ مر رہے تھے، جب درباروں، امام بارگاہوں، احمدی عبادت گاہوں اور چرچوں پر خود کش حملے ہو رہے تھے، جب بے گناہ لوگوں کا قتل عام ناموس صحابہ، عقیدے اور مذہب کے نام اور بنیاد پر کیا جا رہا تھا، جب احمدیوں اور عیسائیوں کے گھر مکینوں سمیت جلائے جا رہے تھے، تب تو کسی کو نہ مذہبی جنویت نظر آئی نہ جہالت اور نا آگ۔ ہم دیوبند تبلیغی حضرات سے ہمیشہ یہی کہتے رہے کہ "درباروں پر خود کش حملے کرنے والے اپنے جہادیوں پر پردہ ڈالنے کی بجائے انھیں لگام ڈالو ورنہ جب بریلویوں نے تمھارے جن نکالنے شروع کیے تو تمھاری چیخیں نکلیں گی"۔
(عمّار کاظمی)
 
ایک تو یہ لفظوں کی پیوند کاری میں تکیہ گروپ دیوبند کو بریلویوں کو سامنے رکھ کر گولیاں چلاتے ہیں ان خ ن ز ی ر و ں سے پوچھو ایک ثبوت تو لاؤ میڈیا پر تکیہ گروپ چھایا ہوا ہے جو سر کے بال سے پاؤں کے ناخن تک منافق ہے دل کابغض چھپائے نہیں چھپتا ان اسلام کے دشمنوں سے
 
1mr4n

Minister (2k+ posts)

تیرے تو مائی باپ بھی نہیں,,,,,, لندن کی کسی ٹیسٹ ٹیوب کی پہلی نشانی ہو
اسی لیے سمجھ نہیں پاتے کہاں بھنگڑا ڈالنا ہے,,,,,, اور کہاں ماتم کرنا ہے
پرویز رشید پر حملے کے وقت سارا خاندان ہلکی تھاپ پر ناچ رہا تھا ,,,,, آج کیسے ماتم منا رہے ہو
میں نے کہا ائسیس کے بغدادی تمہارے انشااللہ خواب خواب ہی رہ جائیں گے تکیہ اور میں نے کہا نا جہاں اقلیت میں وہاں بھائ بھائ اور اکثریت میں تن کے رکھو تجھے ممتاز سے کیا لینا دینا ہاں آئین کا مطالعہ تیرے لیے انتہائ ضروری ہے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

یہ واقعہ ان تمام لوگوں کے,,,,, مو پر جوتا ہے
جو پرویز رشید پر حملے کے بعد,,,,,, جشن منا رہے تھے
آج کیسے گرگٹ کی طرح ,,,,,, رنگ بدل کر بین ڈال رہے ہیں
یا وہ بھی غلط تھا یا آج بھی ٹھیک ہوا ہے,,,,, کسی ایک بات پر تو ٹک جاؤ منافقوں

Pervaiz rasheed tu khud ek certified jhoota & boot chaat admi hy uss k sath jo hua wo sahi tha qn k hakumaton k khilaf awam ka gusa unn ka haq hota hy...

Pr koi individual kisi indvidual pr iss tarhan mazhab ka naam ly kr attack kry wo galat hy....

Ya phr declare kr doo is mulk k aeen main k public sirf vote k lye hy gardan sy pakad kr hakumat ka hisab nhn kr skti...
 
Mughal Badshah

MPA (400+ posts)

یہ واقعہ ان تمام لوگوں کے,,,,, مو پر جوتا ہے
جو پرویز رشید پر حملے کے بعد,,,,,, جشن منا رہے تھے
آج کیسے گرگٹ کی طرح ,,,,,, رنگ بدل کر بین ڈال رہے ہیں
یا وہ بھی غلط تھا یا آج بھی ٹھیک ہوا ہے,,,,, کسی ایک بات پر تو ٹک جاؤ منافقوں

لعنت ہے تمیارے میچ اپ پے۔ ایک بندہ جو پانچ وقت نماز پڑھتا ہے اور اسکو اس منافق سے تشبیہ دے رہے ہو جس نے اگر دن میں ایک ہزار بار جھوٹ نا بولا ہو تو وہ اس دن کو ناکام سمجھتا ہے۔۔۔۔۔ اللہ ہدایت دے بے ہدایتوں کو۔ آمین۔
 
pablo

Banned
Pervaiz rasheed tu khud ek certified jhoota & boot chaat admi hy uss k sath jo hua wo sahi tha qn k hakumaton k khilaf awam ka gusa unn ka haq hota hy...

Pr koi individual kisi indvidual pr iss tarhan mazhab ka naam ly kr attack kry wo galat hy....

Ya phr declare kr doo is mulk k aeen main k public sirf vote k lye hy gardan sy pakad kr hakumat ka hisab nhn kr skti...

اس دیو باندری جنید جمشید ,,,,,,, کو مزید چھتر پڑھنے چاہیے تھے
ستر ہزار پاکستانی ,,,,,,اس کی پیٹی بھائیوں نے ہی مارے ہیں
 
Back
Top