universal007
MPA (400+ posts)
عمران خان اپنے سپورٹران کو کیسے بیوقوف بناتا ہے خود دیکھیں ...
انیلہ خواجہ عمران خان کا ٹویٹر اکاونٹ چلتی ہے مگر بچوں کو یہی بتایا گیا ہے کہ یہ اکاونٹ عمران کے پاس ہے وہ الگ بات ہے عمران تقریر کر رہا ہوتا ہے تو ٹویٹر پر مسیج چل جاتا ہے "میں تقریر کر رہا ہوں " اسی طرح عمران خان کا نمبر بھی عمران کے پاس نہیں ہے وہ بھی کسی اور کے پاس ہے اور وہی مسیج کا جواب دیتا / دیتی ہے ... عمران نہیں
چلو بچوں اب اس کو بھی ڈیفینڈ کر
http://www.nytimes.com/2012/08/19/m...oing-something-right.html?pagewanted=all&_r=0