Seasonal butchers fight with Bulls


قربانی کی یہ جانور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ اللہ کے ہاں سے آئے ایک دنبے کی شبیہ ہوتے ہیں لہذا اس نسبت کیوجہ سے انکے ساتھ حسن سلوک اور تکریم کا رویہ اختیار کیا جانا چاہیئے لیکن اللہ معاف کرے کیا عجیب اندوہناک طریقوں سے انکے گلے کاٹنے کیلئے گھسیٹ پیٹ کر لایا اور ڈھایا جاتا ہے۔ کوئی آگے سے گردن مروڑ رہا ہے تو کوئی بیچھے سے گیلے کپڑے کیطرح دُم مروڑ رہا ہے . . . . گویا یہ کوئی بے جان پلاسٹک سے بنے کھلونے ہیں۔
 

Aadi Ali

Minister (2k+ posts)
is men bechaary janwar k malikaan ka kia qasoor hy? qasaaie anaarri hy ya champion, iska pata to maalik ko us waqt chalta hy k jab janwar ka aadha kaam utarchuka hota hy.