Scottish referendum: Salmond to go after Scotland No vote غیرت اس کو کہتے ییں

Worldtronic

Senator (1k+ posts)
Re: Can Imran Khan Resign Like Scottish Leader

Scottish nationalist leader Salmond quits after losing independence vote.
Imran Khan makes tall claims of high morals and ethical standards. It is now abundant clear after Hasmi and even Tahir Qadri statements that he was part of a conspiracy to undo a democratic Govt.

Not only he is exposed, he is also a miserable failure. Does he have the courage to resign from the party leadership. As they say, can he put his mouth where his money is!!!

After so many date's , baseless blame and u turn, he should resigned.
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

اب قوموں کو قابو کرنے کی حکمت عملیاں تبدیل ہو گئی ہیں اور بہت ترقی یافتہ بھی- پاکستان جیسے ملکوں ہی میں دھاندلی کے اس طرح کی قدیم طریقے اختیار کیے جا سکتے ہیں- اس طرح کی دھاندلی کی اگر بھنک دنیا تو کیا سکوٹ قوم ہی کو پڑ گئی تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے- سرمایا داری نظام اور گلوبل دنیا میں اب قوموں کی آپس کی جکڑ بندی کی کچھ اس طرح کی ہے کہ جب تک معاشی بحران نہ آے تب تک آزادی کی تحریک محض قومی جذبات اور خود اختیاری کی بنیاد پر کامیاب نہیں ہو سکتی
صحیح بات کی ہے، دنیا بہت جدید ہو گئی ہے، ساتھ ہی دھاندلی کے طریقے بھی جدید ہو گئے ہیں۔ بہرحال اگر کسی نے دھاندلی کرنی ہی ہو تو وہ کوئی نہ کوئی طریقہ نکال ہی لیتا ہے۔
ویسے جن پینتالیس فیصد لوگوں نے آزادی کے لئے ووٹ دیا ہے ، وہ انتی آسانی سے فیصلہ ہزم نہیں کریں گے۔اور ہو سکتا ہے کہ پہلے کی طرح لندن میں دوبارہ دھماکے شروع ہو جائیں۔ وہاں قوم پرست بہت طاقتور ہیں۔