SC restores taxes on mobile phone scratch cards

ASKardar

Councller (250+ posts)
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکسز بحال کردیے۔

prepaid-mobile-card-tax.jpg


سپریم کورٹ میں موبائل ٹیکس کٹوتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی تو حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل پیش ہوئے اور ایک بار پھر عدالتی دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ جسے ٹیکس استثنی چاہیے متعلقہ کمشنر سے رجوع کرے، ٹیکس کے نفاذ پر ازخودنوٹس کی مثال نہیں ملتی, ٹیکسز پر حکم امتناع کے باعث حکومت اپنی آمدن کے بڑے حصے سے محروم ہے۔

اب ہوا پر ٹیکس لگنا باقی ہے

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ ہزاروں روپے وکیل کو دینے پر لوگ ٹیکس دینے کو ترجیح دیتے ہیں، لاکھوں لوگوں سے ٹیکس لیا جا رہا تھا جن پر ٹیکس لاگو نہیں ہوتا، ٹی وی لائسنس کا ٹیکس بھی ہر شہری سے لیا جاتا ہے، ہر ٹی وی دیکھنے پر اِنکم ٹیکس لاگو نہیں ہوتا لیکن وہ ٹیکس دیتا ہے، ماضی میں مشرقی پاکستان سیلاب ٹیکس نافذ ہوا تھا، مشرقی پاکستان الگ ہوگیا لیکن فلڈ ٹیکس 90 کی دہائی تک لیا جاتا رہا، پانی اور فون سے باتیں کرنے پر تو ٹیکس لگ چکا، اب ہوا پر ٹیکس لگنا باقی ہے۔

جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ جو ٹیکس کے اہل نہیں ان سے پیسہ لینا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ کچھ لوگوں سے ٹیکس دائرے میں نہ آنے کے باوجود ٹیکس لینا اس کیس کی بنیاد بنا۔

ماضی میں ججز سے بالاتر ہوکر افسران بھی نوٹس جاری کرتے رہے

چیف جسٹس نے کہا کہ موبائل ٹیکس کا نوٹس پانچ ججز کے حکم پر لیا گیا، پانچ معزز ججز نے حکم سوچ سمجھ کر ہی جاری کیا تھا۔

ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کہا کہ سوشل میڈیا کی شکایت پر ڈی جی ایچ آر نے نوٹ لکھا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ پانچ ججز کا حکمنامہ آ چکا اب یہ باتیں کرنا بے فائدہ ہیں، ججز سے بالاتر کوئی حکم جاری ہو تو الگ بات ہے، ماضی میں ججز سے بالاتر ہوکر افسران بھی نوٹس جاری کرتے رہے۔

سپریم کورٹ نے از خود نوٹس نمٹاتے ہوئے موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکسز بحال کردیے اور حکم امتناع ختم کردیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے مختصر حکم نامہ پڑھ کر سناتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ ٹیکس معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔

واضح رہے کہ 2018 میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے موبائل فون کارڈز پر ٹیکس کٹوتی کا از خود نوٹس لیتے ہوئے حکومت اور موبائل فون کمپنیوں کو عوام سے ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا تھا۔

Source: https://www.express.pk/story/1644843/1/
 
Last edited:

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
asad umer k jatey hi atorny gernal k rayaey me tbdeeli saaf zahir hey.
hore chopoo insafians
 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
asad umer k jatey hi atorny gernal k rayaey me tbdeeli saaf zahir hey.
hore chopoo insafians
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Removing all taxes was wrong to begin with. They should reduce the taxes, but elimiating them altogehter was extreme.
And now all this time, Asad Umar had to bear the brunt of a ban imposed during previous govt era, and now Hafeez Sheikh will bear the fruit of it
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Supreme court is probably the biggest joke in this country , first they abolish taxes and then revert them back. The previous chief justice started a dam fund (and idiotically imran khan became party as well) and now that dam fund is going nowhere. There is no wisdom behind supposedly the biggest court in pakistan.
 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
Removing all taxes was wrong to begin with. They should reduce the taxes, but elimiating them altogehter was extreme.
And now all this time, Asad Umar had to bear the brunt of a ban imposed during previous govt era, and now Hafeez Sheikh will bear the fruit of it
There are taxes when u talk, whn u send sms, or use internet.
This was double taxation.
 

umer_javed

MPA (400+ posts)
Asslam-u-Alaikum,

Allah knows the best,

What is the point of having democratic government and huge salaries of these parliamentarian when SC can do everything.

Fire them all.....
ایک ہی کافی ہے

Regards,
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
We are living in extreme world , first they demolished complete tax and now imposing all previous. Govt need to act now and impose fair tax . In communication sector there is many policies to be change. Need to introduce flatrate system as in EU and other countries in world.