SC offered a Commission, How you see Panama case going ? Watch Hassan Nisar's interesting analysis

rising_pakistan

Minister (2k+ posts)

یہ لوگ ساری عمر سرکاری خزانوں سے کمایاں حلال حرام کھا کر اتنا بھی حوصلہ نہیں رکھتے کہ ایک جرّت والا فیصلہ سنا سکیں ، سارے کیریئر میں کچھ قابلِ ذکر کیا نہیں ہوتا ، قبر میں ٹانگیں ہوتی ہیں پھر بھی ساری عمر عیش کی زندگی گزار نے کی وجہ سے اپنی جان اتنی پیاری ہوتی کہ ایک ثابت شدہ کرپٹ سیاستدان کو سزاء دے سکیں ، اتنا نہیں کہ ایک آخری فیصلے میں جرّت دکھا کر تاریخ میں اپنا نام اچھے حروف میں لکھوا لیں کوئی عوام کا بھلا کر کے عاقبت ہی سنوار لیں اپنے پچھلے گناہ ہی دھلوا لیں اس قبر میں ٹانگوں کے ساتھ ، پر نہیں ایف آئی اے نیب کو باتیں چُدوا لو ان سے خود تو جیسے عدلیہ ہی ساری قوم کے کام کرنے میں لگی ہوئی ہے ، اس ملک کا سب سے بڑا گند عدلیہ ہے مجھے اس میں نہ کبھی پہلے کوئی شک تھا نہ اب ہے ، نہ عدالت میں کرپٹ کو سزا مل سکتی ہے نہ فوج کا کوئی آئینی کردار ہے ، ایک فل پاپولر جنرل کا بھی اپنی دم ٹانگوں میں دبا اپنی اور اپنے خاندان کی عزت بچا کر بھاگنا پڑتا ہے ، کوئی وجہ بتا دے مجھے کہ پھر فیصلے سڑکوں پر کیوں نہ ہوں ؟

Back
Top