SC Ke Faislay Ke Baad Vote Imran Khan Ka Banta Hai, SC Ke Faislay Se Humhe Koi Faraq Nahi Parah - Debate b/w PMLN and PTI supporters

Arshad50

Senator (1k+ posts)
The Pakistani politician Nawaz Sharif is considered as one of the most corrupt politicians in the world, he is placed at first position in the list of top ten
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
پٹواری کا ووٹ کبھی بھی نہیں ٹوٹنا تھا، جو لوگ یہ سمجھتے تھے کہ نواز شریف کو عدالت اگر چور قرار دے دے گی تو پٹواری نواز شریف کے خلاف ووٹ دے دیں گے، وہ احمقوں کی جنت میں رہتے تھے.....پٹواریوں کو روز اول سے علم ہے کہ پورا شریف خاندان ایک نمبر کا چور ہے اور وہ اس پر رضا مند ہیں
اصل ٹارگٹ شہروں کا وہ نیوٹرول ووٹر تھا جو یا تو ووٹ ڈالتا ہی نہیں ہے اور اگر ڈالتا بھی ہے تو بس جس کی ہوا چلی ہو یعنی جس کے جیتنے کے امکان ہوں اسکو ووٹ ڈال آتا ہے
دوسرا ٹارگٹ دیہاتوں کا ووٹر تھا جو اپنی برادری، پیر یا چوہدری صاحب یعنی ''الیکٹ ایبل'' کو ووٹ دیتا ہے
تیسرا اور سب سے اہم ٹارگٹ، سول انتظامیہ، بدمعاشوں اور آر اوز کی مدد سے ہونے والی دھاندلی کو روکنا تھا

میرا ذاتی تجزیہ ہے کہ تحریک انصاف کا پلڑا ان تینوں محازوں پر بھاری جا رہا ہے اور اگر الیکشن تک یہی صورتحال رہی تو ن لیگ کو اتنے ہی ووٹ ملیں گے جتنے دو ہزار آٹھ میں ملے تھے....یا شائد اس سے بھی کم....ساٹھ سے ستر کے درمیان نشستیں
پٹواریوں کا ووٹ کبھی بھی اتنا نہیں رہا کہ وہ پنجاب میں ہی اپنے بل بوتے پر حکومت بنوا سکیں....آزاد امیدواروں، الیکشن کے بعد ن لیگ میں شامل ہونے والوں اور ''الیکٹ ایبلز'' کے بغیر ن لیگ پنجاب میں بھی حکومت نہیں بنا سکتی
 

Back
Top