ساتھ ہی مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو بھی اگر مگر کرکے سزایں سنا دیں
اگر اس ملک میں انصاف دینے کا حال ایسے ہی رہا
تو اس ملک کا مستقبل کیا ہو گ
التوا پر التوا
لیکن
نواز شریف کرپٹ ثابت نا ہو سکا
کم از کم چار زور آور اور بھونڈی کوششیں نا کام ہوین
نمبر ١ - پانچ رکنی بنچ میں سے دو نے ثبوت کے بغیر کہا وہ گاڑ فادر اور سسلین مافیا ہے تین نے کہا نواز شریف کرپٹ ثابت نہیں ہوا
لہٰذا
جے آئ ٹی بنا دی
نمبر ٢ جے آئ ٹی ثابت نا کر سکی کہ نواز شریف کرپٹ ہے
نمبر ٣ فیصلہ پھر سپریم کورٹ میں گیا - انہی تین ججوں نے کہا نواز شریف کرپٹ ثابت نہیں ہو سکا لیکن ہم اسے تنخواہ کو اثاثہ کہتے ہوے وزارت عظمہ سے برخاست کرتے ہیں
نمبر ٤نواز شریف کو کرپٹ ثابت کرنے نیب عدالت میں ٹرائل کی گئی اور پھر بھی ثابت نا ہو سکا کہ نواز شریف کرپٹ ہے بلکہ کورٹ نے ٦ جولائی کے فیصلے میں لکھا کہ نواز شریف کرپٹ نہیں ہے لیکن ہم اسے دس سال کی سزا دیتے ہیں کیوں کہ لندن فلیٹس کی ملکیت کے متعلق اس کا جواب تسلی بخش نہیں ہے
اور
ساتھ ہی مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو بھی اگر مگر کرکے سزایں سنا دیں
اگر اس ملک میں انصاف دینے کا حال ایسے ہی رہا
تو اس ملک کا مستقبل کیا ہو گا
خدا ہی رحم کرے

It is beyond a shadow of doubt that:
Nawaz Shrif is not a corrupt person
As exonerated in their several failed attempts by the SC and its resources being misused by it
Why not:
discussed the legality of the issue that assets under question were inherited from grand father to the grand sons.
which fact has been left out of the loop deliberately and it shows a total bias of the judiciary against Nawaz Shrif.
In a criminal case, how can you convict a person beyond a shadow of doubt when such vital issues and admission of the court that he is not corrupt, have not been given weight and no evidence to the contrary has been presented by the prosecution.

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|