Sawal Yeh Hai 18th March 2017 - Hijab Ka Masla

sabbor

MPA (400+ posts)
خدا تو خود اضافی نمبر دیتا ہے

کلام پاک کی آیت کا ترجمہ ہے - تم میں سے الله کے نزدیک زیادہ قابل تکریم ہے جو زیادہ متقی ہے

اگر اسی بہانے تعلیمی اداروں میں شرم و حیا کے کلچر کو فروغ مل جاۓ تو اس سے اچھا کام کونسا ہے

تعلیم کے ساتھ ساتھ اگر شرم و حیا میں بھی مسابقت پیدہ کر دی جاۓ تو شاید خدا بھی خوش ہو جاۓ اور اسی بہانے وطن عزیز پر خدا کی اور بھی رحمتیں نازل ہو جایں


اور والدین بھی زیادہ سکون کی گھڑیاں گزار سکیں

ورنہ گاۓ بھینس میں عقل کم ہی ہوتی ہے
 
Last edited:

Back
Top