Saving National Assets - Ramzan Sugar Mills and Sharif Dairy Farms - from floods

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سچا واقعہ
افسران،شہناز شریف سے :: سر، آبادیوں کو بچائیں یا رمضان شوگر مل کو؟؟
شہناز شریف :: لوگ بھاگ سکتے ہیں، لیکں شوگر مل نہیں بھاگ سکتی، لہذا شوگر مل بچاؤ

سبق:اپنی ذاتی شوگر مل بچانی ضروری ہے، ورنہ جمہوریت خطرے میں پڑ سکتی ہے، لوگوں کا کیا ہے، انہوں نے تو ووٹ ہی شوگر مل بچانے کے لیے دیئے ہیں

وزیرِاعلیٰ شہناز شریف نے اپنے حالیہ دورہ چنیوٹ میں رمضان شوگر ملز اور شریف ڈیری فارمز کو ہر حال میں سیلاب سے بچانے کے احکامات دیے
نتیجہ، صرف سات گھنٹے کی مشقت کے بعد یہ قومی اثاثہ جات سیلاب سے بچا لیے گئے اور ان اثاثوں کو بچانے کے لیے
رمضان شوگر ملز اور شریف ڈیری فارمز کے شمال میں واقع ضلع چنیوٹ کے مزید شمال میں موضع ہرسہ شیخ کے علاقے میں پنڈی بھٹیاں۔چنیوٹ روڈ کے حفاظتی بند توڑ دیے گئے ہیں، اور دریائے چناب سے پانی علاقے میں پھیل گیا ہے
مزید برآں ، اٹھارہ ہزاری بند توڑ کر جھنگ کو بھی اچھی طرح سیراب کیا جا رہا ہے؛
تا کہ سیلابی پانی بھوآنہ میں جمع ہو کر شریف ڈیری فارمز کے معصوم جانوروں کو ایذا نہ پہنچا سکے

Flood3.png


 

shami11

Minister (2k+ posts)
I don't see any harm in it.

One day Pakistanis will be happier and they need sweet to go around, if sugar mill is destroyed by the flood then where would be getting the sugar to make all the sweets? Think about it. By the way they need milk too.

I would suggest as Sugar mill can not swim we should save the sugar mill
 

Absent Mind

MPA (400+ posts)
I don't see any harm in it.

One day Pakistanis will be happier and they need sweet to go around, if sugar mill is destroyed by the flood then where would be getting the sugar to make all the sweets? Think about it. By the way they need milk too.

I would suggest as Sugar mill can not swim we should save the sugar mill
7493]


Sadqy apki mantaq pr...jb koi khany wala na bachy to kea unka achaar dalna hai? Product bacha lo use krny waly jaen selaab mein.
 

Matchless

MPA (400+ posts)
پچھلے سیلاب میں بھی ان پٹواریوں نے اپنی زمینوں، فصلوں اور ملوں کو بچانے کے لئے بہت سے بند توڑ دیے تھے۔ اگر اس وقت ان کو سزا ملی ہوتی تو دوبارہ یہ کام نہ ہوتا ۔ مگر حکومت بھی اپنی ، قانون بھی اپنا اور عدالتیں بھی اپنی۔
پھر بادشاہت نہیں تو کیا ہے یہ۔