Saudi Women to Get Their Own 'City'

barca

Prime Minister (20k+ posts)
14-Ag-8.gif
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: عورتوں کا الگ شہر

in urtoon kay pass driving license ho ga ya camel transport par move karein ge??

(bigsmile)تم نے قلفیاں بیچنی ہیں یا گاڑیوں کے شیشے صاف کرنے ہیں ؟
 
seekers

Minister (2k+ posts)
Re: عورتوں کا الگ شہر

(bigsmile)تم نے قلفیاں بیچنی ہیں یا گاڑیوں کے شیشے صاف کرنے ہیں ؟

jis mulk mein urtoon ko driving license ka right nahin woh is sher mein qulfian he bechen ge
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: عورتوں کا الگ شہر

jis mulk mein urtoon ko driving license ka right nahin woh is sher mein qulfian he bechen ge
اس خبر سے تو لگتا ہے کار چلانے کی بھی اجازت ہوگی
تم جلدی سے اپنا پنکچر لگانے والا سامان اکٹھا کرو ;)
 
seekers

Minister (2k+ posts)
Re: عورتوں کا الگ شہر

اس خبر سے تو لگتا ہے کار چلانے کی بھی اجازت ہوگی
تم جلدی سے اپنا پنکچر لگانے والا سامان اکٹھا کرو ;)

bhai over smart, is khbar say lagta to bara kuch hai, lakin yeh khyali sher fitrat kay asoolon kay khilaf hai.
samaan to meray paas hai lakin yahaan to puri qum he puncher hai .
filhal mazeed post say maazrat
 
Clear

Councller (250+ posts)
Re: عورتوں کا الگ شہر

Why not saudi sent their ladies to Mars? There will be no men at least.

Saudi Royal family do shopping in western countries with skirt and no hijab. All this drama is for poor people.
 
casper_iam

MPA (400+ posts)
Re: عورتوں کا الگ شہر

is ka matlab hay us city may her kaaam aurate kare gi......

i am wandering how they will perform the below

1. sanitation
2. repair & Maint
3. transportation etc
4. pesticides
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عورتوں کا الگ شہر

چل تو مجھے یہ بتا پاکستان کا ایسا کونسا شہر ہے جہاں کی ساری عورتوں کو شادی شدہ کہ سکتے ہیں ؟

اس خبر سے تو لگتا ہے کار چلانے کی بھی اجازت ہوگی
تم جلدی سے اپنا پنکچر لگانے والا سامان اکٹھا کرو ;)
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عورتوں کا الگ شہر

عورتوں کا الگ شہر بسانے کا مطلب یہ نہیں کے وہاں مرد "حرام" ہو جائیں گے . سادہ الفاظ میں آپ یہ کہ سکتے ہیں کہ وہاں انتظام انصراف مستورات کے ہاتھ ہوں گے. مرد اگر جانے کی کوشش کرے گا تو "شرتی " اسے "یلا ،یلا " کہ کر نکال دے گی.
 
Mansoor Khan

Senator (1k+ posts)

Sirf yallah yallah nahin balke Yallah wo itla ya khanees aur gawwad wa khanzir kia kia kahenge
 
Mansoor Khan

Senator (1k+ posts)
Re: عورتوں کا الگ شہر

چل تو مجھے یہ بتا پاکستان کا ایسا کونسا شہر ہے جہاں کی ساری عورتوں کو شادی شدہ کہ سکتے ہیں ؟

O ji q barka bhai ko Mianwali ka asan question kardia. ye Ustad farabi ka shagard hai koi mushkil sawal is se pochte tu maza ata
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: عورتوں کا الگ شہر

چل تو مجھے یہ بتا پاکستان کا ایسا کونسا شہر ہے جہاں کی ساری عورتوں کو شادی شدہ کہ سکتے ہیں ؟

تم یہ خبر سن کر برقع مت خرید لینا پکڑے جاؤ گے
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عورتوں کا الگ شہر

O ji q barka bhai ko Mianwali ka asan question kardia. ye Ustad farabi ka shagard hai koi mushkil sawal is se pochte tu maza ata

مجھے پتا ہے یہ کتنے پانی میں ہے تبھی سوال پوچھا ،اسکے کلاس کا میں مانیٹر تھا
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عورتوں کا الگ شہر

تم یہ خبر سن کر برقع مت خرید لینا پکڑے جاؤ گے
اب انکی عورتیں اتنی بھی ایڈوانس نہیں ہوئی ہیں کے ہر چیز سمبھال سکیں ، انکو خریداری کرنا آتا ہے بس یا آفس کی نوکری کر لینگی ، باقی سسٹم تو ہم نے ہی انسٹال کرنا اور چلانا ہے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: عورتوں کا الگ شہر

اب انکی عورتیں اتنی بھی ایڈوانس نہیں ہوئی ہیں کے ہر چیز سمبھال سکیں ، انکو خریداری کرنا آتا ہے بس یا آفس کی نوکری کر لینگی ، باقی سسٹم تو ہم نے ہی انسٹال کرنا اور چلانا ہے

چل آہستہ آہستہ سیکھ لیں گی تمارے لیے تو سپیشل بورڈ ہوگا اس شہر سے پانچ سو میٹر دور سے گزرنا ہے
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عورتوں کا الگ شہر

چل آہستہ آہستہ سیکھ لیں گی تمارے لیے تو سپیشل بورڈ ہوگا اس شہر سے پانچ سو میٹر دور سے گزرنا ہے

مجھے تو سب سے پہلے بلاوا آئیگا ، کیوں کے انکو سب سے پہلے ٹیلیفون سسٹم کی ضرورت ہوتی ہے ، بغیر فون کے یہ زندہ نہیں رہ سکتی
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: عورتوں کا الگ شہر

مجھے تو سب سے پہلے بلاوا آئیگا ، کیوں کے انکو سب سے پہلے ٹیلیفون سسٹم کی ضرورت ہوتی ہے ، بغیر فون کے یہ زندہ نہیں رہ سکتی

تم ایک کام کیوں نہیں کرتے ؟ وہاں سعودی لڑکی سے شادی کر لو جاب بھی اور ثواب بھی
 
Back
Top