Saudi King Shah Salman invited Imran Khan for a state visit which he accepted - Shah Mehmood Qureshi

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I am gusse.. Imran first visit after oath will to KSA for Umrah..then China..and Iran for visiting some religious places there...
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
!شاہ صاحب مرچ مصالحہ لگا کر کیوں دل جلوں کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں
 

sher18

Minister (2k+ posts)
Saudia is with Pakistan..not individuals. They know IK very well. he has no personal stakes and is clean. The world will start to respect Pakistan once IK starts rebuilding the country and turn it into a economic power within a few years. Inshallah. I would love to see Uncle sham get over their modi hangover and realize that Pakistan is the real deal.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
!شاہ صاحب مرچ مصالحہ لگا کر کیوں دل جلوں کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں
انصاری صاحب کو بھی ساتھ لے جانا
شاہ سلمان کو سجدہ کر لیں گے اسی بہانے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
لعنة الله علی الکاذبین
اسی لعنت کا ذکر کیا تھا جو جماعت اسلامی اور فضلو پر پڑ رہی ہے
جس پر سعودی تھالی میں کھانے والوں کو بہت تکلیف ہوئی
ہم پیالہ و ہم نوالہ جو ہیں
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسی لعنت کا ذکر کیا تھا جو جماعت اسلامی اور فضلو پر پڑ رہی ہے
جس پر سعودی تھالی میں کھانے والوں کو بہت تکلیف ہوئی
ہم پیالہ و ہم نوالہ جو ہیں

ہاۓ ہائے نہ کرو ، سجدے کرو سعودی بادشاہوں کے جن کی تھالی میں کھاتے رہے ہو
یہی کہتے نا تم ؟؟؟

لعنة الله علی الکاذبین
 

Back
Top