سعودیہ سے موخر ادائیگیوں پر تیل کی فراہمی جولائی سے شروع ہوجائے گی،مشیر خزانہ
سلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو یکم جولائی سے ہرماہ 27 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا تیل ادھار دے گا۔
ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ریاض پاکستان کو مؤخر ادائیگی پر 3 برس تک سالانہ 3 ارب 20 کروڑ ڈالر کا تیل فراہم کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ ’سعودی عرب کے تعاون سے مؤخر ادائیگیوں کے توازن کی پوزیشن مستحکم ہوگی‘۔
https://twitter.com/x/status/1131215588771209217
ڈاکٹر حفیظ شیخ نے پاکستان کے عوام کی مسلسل مدد پر سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کا شکریہ ادا کیا۔
https://twitter.com/x/status/1131215058263003142
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اگلے مہینے سے پاکستان کوہر ماہ 27 کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کاتیل فراہم کرے گا۔بعدازاں وزیر مملکت ریونیو حماد اظہرنے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’برادر ملک سعودی عرب کی جانب سے اچھی خبر ہے‘۔انہوں نے کہا کہ ریاض کے تعاون سے پاکستان کی مؤخر ادائیگیوں کے توازان اور زرمبادلہ کے زخائر کی پوزیشن بہتر ہوگی‘۔
https://twitter.com/x/status/1131194800756187136

یکم جولائی سے ریاض ہر ماہ پاکستان کو 27 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا تیل فراہم کرے گا، ڈاکٹر حفیظ شیخ
www.dawnnews.tv
- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/primary/2019/05/5ce5803e93627.jpg