حسن اور حسین نواز جیسا معصوم بچہ. جو ہر آتے جاتے سے پوچھتا ہو گا. کیوں پکڑا مجھے، بتاؤ کیوں پکڑا مجھے. کیا کیا ہے میں نے
این آر او نا کیا ہوتا تو کم از کم مشرف نے جنہیں کھڈے لائن لگایا تھا وہی کچھ کر لیتے. عوامی مینڈیٹ حاصل ہونے کے دعوے داروں میں اتنی ہمت نہیں کے سڑکوں پر آکر پوچھتے کیوں جانے دیا مشرف کو، کوئی بتائے مجھے کیوں جانے دیاmasoom bacha musharraf to kisi se poochhta nahi ? kyonki holy cow hai.:biggthumpup:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|