Saudi Arabia and UAE fund Terrorism in Pakistan. WikiLeaks

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
@etansari got this money...;)

Every one new it....even before ... what is new in it...

These Kafir govts r responsible of killings in Pakistan...
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Hamari govt mein itni jurrat nahi k wo in 2 countries ka naam le sakein,,, bagairti aur khouf ke intihaa ker de hoi hai hamari govt ne,,, s a l e y dur pok ghulaam k u t t ay itna jhuk gay howay hein k in ka zameer mur gaya howa hai..
in main koi aik b mard ka bacha nahi,, sab k sab hijrey hein,,, ye baat ham main se her koi janta tha, k pakistan main terrorists ko ye 2 countries fund kerti hein,, even BLA ko b yehi countries fund karti hein,, Balochistan k halat kharab kerne main in he ka haath hai,,, Kaash ko pakistan main aisa mard ka bacha peda ho jaey jo sirf aur sirf pakistan ka sochey aur in sab countries ko warning day de,, bhaar main gaya islamic country aur brother country,,, jab un ko khayal nahi to hamein kiun,,,, ham ne kya poori duniya ke islamic countries ka thaika uthaa rekha hai? pehle apni country ko to theak ker lo bagairtoo,, phattu leaders,,,,
 

alibaba222

Minister (2k+ posts)
اس مئی کونسی نیئی بات ہے ،سب کو امداد ملتی ہے،ہمارے سیاستدانو اور فوج کو بھی بیرونی امداد ملتی ہے ،ہمارے پاس اپنا ہے کیا سواے دو ہاتھ اور زبان لوگو سے امداد مانگنے کے لے ،،سیلاب یا زلزلہ آ جائے تو ہمے امداد کوچھ زیدہ مل جاتی ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اس مئی کونسی نیئی بات ہے ،سب کو امداد ملتی ہے،ہمارے سیاستدانو اور فوج کو بھی بیرونی امداد ملتی ہے ،ہمارے پاس اپنا ہے کیا سواے دو ہاتھ اور زبان لوگو سے امداد مانگنے کے لے ،،سیلاب یا زلزلہ آ جائے تو ہمے امداد کوچھ زیدہ مل جاتی ہے

help to produce suicide bombers.....

We have two hands to beg , right. O my God.
 

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
پہلی بات تو یہ ہے کہ ہم اِس خبر کو مصدقہ نہیں مانتے کیونکہ یہ تو سِرے سے ہی ہمارے خلاف جا رہی ہے اور ویسے بھی آج موڈ کُچھ کُچھ سازشی اور یہودی یہودی سا ہو رہا ہے چنانچہ آج ہر شے اُنہی کے کھاتے میں ڈالنے کا اِرادہ ہے سو اِس خبر کو بھی یہودی گولی مار کر آگے چلتے ہیں۔
دوسری بات، اب اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان ایک آزاد اور خود مختار مُلک ہے امریکہ کو کوئی حق نہیں پہنچتا ہمارے معاملت میں دخل اندازی کا تو کافی لوگوں کو نیچے دور تلک ٹھنڈک پہنچے گی لیکن اگر اگلے ہی جُملے میں یہ بھی کہہ دیا جائے کہ نجدی السعودی بدمعاشوں کو بھی ہمارے اندرونی معاملات میں ٹانگ اڑنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے تو وہی ٹھنڈک نیم گرم ہوا کے ملائم سے گولے کی صورت خارج ہو کر اِس تھریڈ کا ماحول متعفن کر دے گی۔ خیرات کے بدلے عربی حُجلوں میں کم عُمر پاکستانی لڑکیوں کی سپلائی لائن پر بات ایک اور تھریڈ پر ہو چُکی لِہٰذا اُس موضوع کو شرمو شرمی آج اُٹھا رکھتے ہیں لیکن سعودی بدمعاشوں کی مداخلت کی ایک حالیہ مثال جِسے آپ "ہائی جیکر کا اغوا" کہہ لیں ۔ ۔ ۔ ۔ جہاز اغوا کرنے والا خود اغوا ہو گیا؟ یاد تو ہوگا کہ کیسے ہائی جیکنگ کیس میں ہماری عدالتوں سے سزا یافتہ مُجرمان کو خاموشی سے راتوں رات بِل کلنٹن کے حُکم پر سعودیہ "منگوا" لیا گیا تھا۔ ہر طرف بردرانہ بے غیرتی کا سناٹا رہا، اِس مجرم کو کئی سال عربی محلوں میں زباں بندی اور اسلامی اخوت کی رسی میں کس کر رکھا گیا۔ بعد ازاں جب اُس مُجرم نے لندن سے اُڑان بھری تو پھِر کیسے سعودی انٹیلیجنس کا سربراہ پاکستان آیا اور دِن دیہاڑے دس سالہ معاہدہ دِکھا کر اُسی مجرم کو مُرغی کیطرح جہاز میں ڈال کر پھِر لے گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ مُجرم سعودیہ کو مطلوب کوئی عام شہری نہیں بلکہ ہمارا دو بار منتخب وزیرِ اعظم اور دو بار وزیرِ اعلیٰ رہ چُکا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ افسوس یہ نہیں کہ ہم غُلام ہیں بلکہ یہ ہے کہ ہم "غُلاموں کے غُلام ہیں"۔
جناب ہماری خود مختاری کی لاش جِتنی سعودی اور دوسرے عرب بدمعاشوں نے پامال کی ہے امریکہ کو اُس ریکارڈ تک پہنچنے کیلئے سو سال مزید جِدو جہد کرنا ہوگی۔
برادر اِسلامی مُلکوں میں سے "پاکستانی حُکمرانوں" کو مُفت کا تیل دے کر "پاکستانیوں" جو تیل اِن سعودی نجدیوں نے نِکالا ہے کِسی دِن یہ داستانِ دراز کھل گئی تو آنکھیں اور "مُنہہ" کھُلے ڈُلّے ہو جائیں گے ۔ ۔ ۔ یہاں ""مُنہہ" سے مُراد ناک کے عین نیچے واقع والی شے ہے۔
 
Last edited:

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Divide and conquer at its best. Hairat ki baat ye hai ke wikileaks amreeka ki "leaks" hain lekin amreeka enjaaye kar raha hai jabke muslim mumalik mai kuch mai "inqelaab" aa raha hai aur jinke aapis mai achay talukaat hain unhe aapis mai lara rahe hain. Pichle dinon iran ke baare mai khabar aae thi ke pakistan mai wo terrorism mai involve hain. Bechare Pakistani, jidher haank kar le jao chalay chalte hain bechaare Pakistani...
 

Baazz

Senator (1k+ posts)
iran aur arab pakistan ma apni larai lr rahay hain...yeh dono hamary dushman hain aur hamain kamzoor kr rahay hain..
in dono ko itna shooq ha tu aapas ma khulam khula lar lain aur hamari jaan chorain..
magar kia karain ka hr khareednay walay ko yahan biknay ka samman mil jaata ha...
 

Marjan

MPA (400+ posts)
ایرانی ملوٹے اور آل سعود اپنی لڑائی پاکستان میں لڑ رہے ہیں
 

insaan

MPA (400+ posts)
پہلی بات تو یہ ہے کہ ہم اِس خبر کو مصدقہ نہیں مانتے کیونکہ یہ تو سِرے سے ہی ہمارے خلاف جا رہی ہے اور ویسے بھی آج موڈ کُچھ کُچھ سازشی اور یہودی یہودی سا ہو رہا ہے چنانچہ آج ہر شے اُنہی کے کھاتے میں ڈالنے کا اِرادہ ہے سو اِس خبر کو بھی یہودی گولی مار کر آگے چلتے ہیں۔
دوسری بات، اب اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان ایک آزاد اور خود مختار مُلک ہے امریکہ کو کوئی حق نہیں پہنچتا ہمارے معاملت میں دخل اندازی کا تو کافی لوگوں کو نیچے دور تلک ٹھنڈک پہنچے گی لیکن اگر اگلے ہی جُملے میں یہ بھی کہہ دیا جائے کہ نجدی السعودی بدمعاشوں کو بھی ہمارے اندرونی معاملات میں ٹانگ اڑنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے تو وہی ٹھنڈک نیم گرم ہوا کے ملائم سے گولے کی صورت خارج ہو کر اِس تھریڈ کا ماحول متعفن کر دے گی۔ خیرات کے بدلے عربی حُجلوں میں کم عُمر پاکستانی لڑکیوں کی سپلائی لائن پر بات ایک اور تھریڈ پر ہو چُکی لِہٰذا اُس موضوع کو شرمو شرمی آج اُٹھا رکھتے ہیں لیکن سعودی بدمعاشوں کی مداخلت کی ایک حالیہ مثال جِسے آپ "ہائی جیکر کا اغوا" کہہ لیں ۔ ۔ ۔ ۔ جہاز اغوا کرنے والا خود اغوا ہو گیا؟ یاد تو ہوگا کہ کیسے ہائی جیکنگ کیس میں ہماری عدالتوں سے سزا یافتہ مُجرمان کو خاموشی سے راتوں رات بِل کلنٹن کے حُکم پر سعودیہ "منگوا" لیا گیا تھا۔ ہر طرف بردرانہ بے غیرتی کا سناٹا رہا، اِس مجرم کو کئی سال عربی محلوں میں زباں بندی اور اسلامی اخوت کی رسی میں کس کر رکھا گیا۔ بعد ازاں جب اُس مُجرم نے لندن سے اُڑان بھری تو پھِر کیسے سعودی انٹیلیجنس کا سربراہ پاکستان آیا اور دِن دیہاڑے دس سالہ معاہدہ دِکھا کر اُسی مجرم کو مُرغی کیطرح جہاز میں ڈال کر پھِر لے گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ مُجرم سعودیہ کو مطلوب کوئی عام شہری نہیں بلکہ ہمارا دو بار منتخب وزیرِ اعظم اور دو بار وزیرِ اعلیٰ رہ چُکا تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ افسوس یہ نہیں کہ ہم غُلام ہیں بلکہ یہ ہے کہ ہم "غُلاموں کے غُلام ہیں"۔
جناب ہماری خود مختاری کی لاش جِتنی سعودی اور دوسرے عرب بدمعاشوں نے پامال کی ہے امریکہ کو اُس ریکارڈ تک پہنچنے کیلئے سو سال مزید جِدو جہد کرنا ہوگی۔
برادر اِسلامی مُلکوں میں سے "پاکستانی حُکمرانوں" کو مُفت کا تیل دے کر "پاکستانیوں" جو تیل اِن سعودی نجدیوں نے نِکالا ہے کِسی دِن یہ داستانِ دراز کھل گئی تو آنکھیں اور "مُنہہ" کھُلے ڈُلّے ہو جائیں گے ۔ ۔ ۔ یہاں ""مُنہہ" سے مُراد ناک کے عین نیچے واقع والی شے ہے۔
318953_477507575605415_1336459007_n.jpg
 

hans

Banned
This is nothing new... any one working in Banking circle knows this.

Islam is for sale in Pakistan. Name your price.
 

rizab401

Politcal Worker (100+ posts)
Iran is also helping their terrorist group in Pakistan,So Arabs should have to do something in self defense :angry_smile:.
 

samy99

Minister (2k+ posts)
I had already said that about 4 months ago and I also mentioned the name of Iran along with Saudi Arab and UAE. They are also behind the "Shia and Sunni" battles .our country is not doing anything to stop it. Foreign donation should go through govt channel not private, thats where the problem is.
 

Back
Top