Saudi Arab prevented Mars & Snickers 4 sale -

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

Arab Saudi prevented Mars & Snickers 4 sale -Thy are ordinary choc,but when come into contact with liquid in the body,thy will expand & became big tissue.Many Gaza & Arabs children were dead.just imagine these tissue all around in the children's intestines.this is one of the attempts 2 kill young Muslims children !

Last edited by a moderator:

Nadeem57

MPA (400+ posts)
پابندی کی آصل وجہ بتایے، یہ برانڈ تو پوری دنیا میں فروخت ہوتا ہے
 
alisajid

Senator (1k+ posts)
پابندی کی آصل وجہ بتایے، یہ برانڈ تو پوری دنیا میں فروخت ہوتا ہے
.........I guess kuch dino mai Chocolates k khilaaf fatwa aanay wala hai.........tayari pakr lo.....kl he tobler khaye hai..ya alla rahem.....
 
احمد

Senator (1k+ posts)
انکی ہالینڈ میں ایک فیکٹری میں حادثاتی طور پر ان میں پلاسٹک شامل ہوگئی تھی ،جس کا پتہ بعد میں چلا تھا ۔اب کمپنی نے وہ تمام سٹاک واپس اُٹھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ کسی بچے کی جان نا چلی جائے ۔
 
Last edited:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
.........I guess kuch dino mai Chocolates k khilaaf fatwa aanay wala hai.........tayari pakr lo.....kl he tobler khaye hai..ya alla rahem.....

mars aur snicker kafir hogain
aur kitkat aur Bounty halal qarar payee
KSA ke haremkhor muftion ko salam
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اللہ معافی دے ، کیسے بد گمان لوگ ہیں
خود کتے اور گدھے کا گوشت بچتے ہیں اور کھاتے ہیں

یہ کچھ در پہلے کی خبر ہے کہ مارس کمپنی نے اپنی چاکلیٹ ضائع کرنے کا کہا ہے پچپن ملکوں میں

میرا نہی خیال ہے کہ اس سے کوئی بھی بچہ مرا ہے لیکن یار لوگوں نے اسکو بھی مسلمانوں کے خلاف سازش بنا دیا ہے

http://www.theguardian.com/lifeands...rs-milky-way-celebrations-germany-netherlands
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
انکی ہالینڈ میں ایک فیکٹری میں حادثاتی طور پر ان میں پلاسٹک شامل ہوگئی تھی ،جس کا پتہ بعد میں چلا تھا ۔اب کمپنی نے وہ تمام سٹاک واپس اُٹھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ کسی بچے کی جان نا چلی جائے ۔

بھائی یہ مسلمانوں کے خلاف بہت بڑی عالمی سازش ہے ، تمہیں نہی پتہ ؟؟؟

ابھی مرزا صاحب آئیں گے بتانے کے لئے اور اوریا مقبول جان بھی بتاۓ گا

http://www.independent.co.uk/news/b...rs-bars-by-burning-15-tonnes-of-a6925631.html
 
Last edited:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی یہ مسلمانوں کے خلاف بہت بڑی عالمی سازش ہے ، تمہیں نہی پتہ ؟؟؟

ابھی مرزا صاحب آئیں گے بتانے کے لئے اور اوریا مقبول جان بھی بتاۓ گا

http://www.independent.co.uk/news/b...rs-bars-by-burning-15-tonnes-of-a6925631.html

jee nahi us main ummmat ke fertilty ko khatam kareny wali dawai dalli gayee hai ,jaisa ke polio vaccine main dalli gaye thee aur mulvi sahab ne poorey pind ko polio vaccine pilaney se rook dia tha!!
yeh woh qoom hai jiss ne Misyaar ko aijad kia aur aurat ko ghulam banaya hua hai abtak
 
Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے دنوں میں نے اپنی بیٹی کو ایک کتاب 'چارلی اینڈ دی چاکلیٹ فیکٹری ' لا کر دی آج صبح صبح اس نے مجھے کہا پاپا صرف پہلا چپٹر پڑھ لیں ابھی آدھا ہی پڑھا تھا کہ دفتر سے لیٹ ہوجانے کے ڈر کے باوجود یہی والی دونوں چاکلیٹ لا کر دیں(پروپیگنڈہ اثر کر گیا) ویسے آپس کی بات ہے سہیل احمد کا ایک ڈرامہ تھا جس میں وہ کہتا تھا چاکلیٹ کا نہ رنگ اچھا ہے اور ذائقہ بھی کڑ وا زہر لیکن پھر بھی دھڑا دھڑ بکتا ہے کیوں ؟؟؟ اڈورٹائزنگ پاور ، اڈورٹائزنگ پاور

آپ کے یہ والے ٹوٹکے چاکلیٹ بزنس پر کوئی اثر نہیں ڈال سکیں گے
:lol:
 
Back
Top