Sasti Roti Aur Peeli Taxi Ke Baad Shahbaz Sharif ki Ashiana Housing Scheme Bhi Flop - Billions Rupee

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
موٹروے۔۔ ناکام
لاہور، پنڈی، ملتان، اسلام آباد ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم۔۔ناکام
جے ایف 17 تھنڈر۔۔ ناکام
ایٹم بم ۔۔ ناکام
دانش سکولز۔۔ ناکام
تھری جی اور فور جی سروسز۔۔ناکام
پاکستان کا پہلا سولر پارک, جو اپریل 2016 میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پارک ہوگا ۔۔ناکام

پاکستان کا پہلا ایل این جی ٹرمینل۔۔۔ناکام
پاک چین راہداری منصوبہ ۔۔ناکام
دہشت گردی کا خاتمہ۔۔ ناکام
تیل کی قیمتوں میں تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ کمی ۔۔ناکام
کراچی میں کئی دہائیوں بعد امن کا قیام۔۔ناکام
مہنگائی اپنی کم ترین سطح پر۔۔ناکام
سٹاک مارکیٹ اپنی بلند ترین سطح پر۔۔ناکام
شرح سود سات فیصد، ترقی پذیر ممالک کے لئے ایک مثال۔۔ ناکام
پنجاب کی اپنی اونر شپ میں چنیوٹ میں بڑے معدنی ذخائر دریافت۔۔ناکام
دو ہزار بارہ میں پنجاب کا لینڈ رکارڈ کمپیوٹرائزڈ، پٹواری سے نجات۔۔ناکام
پاکستان ریلوے کی کایا پلٹ۔۔۔ ناکام
ساہیوال میں 1320 میگاواٹ کوئلے کے منصوبے کا آغاز۔۔ناکام

پاکستانی معیشت دنیا کی پانچوں سب سے تیزی سے ترقی کرتی معیشت۔۔ناکام
روس سے تاریخ میں پہلی بار بہترین تعلقات۔۔ناکام
ترکی، افغانستان، ایران سے تعلقات ۔۔ ناکام
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا ممبر۔۔ناکام

اللہ جانے لوگ ووٹ کیوں دیتے ہیں
 
Last edited:

munafr

Councller (250+ posts)
Shehbaaz sharif has destroyed Punjab and its institutions. Failing again and again in every big project.
 
munafr

Councller (250+ posts)
اور اس خوش فہمی میں مت رہنا. ووٹ لیتے نہیں چوراتے ہیں
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
موٹروے۔۔ ناکام
لاہور، پنڈی، ملتان، اسلام آباد ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم۔۔ناکام
جے ایف 17 تھنڈر۔۔ ناکام
ایٹم بم ۔۔ ناکام
دانش سکولز۔۔ ناکام
تھری جی اور فور جی سروسز۔۔ناکام
پاکستان کا پہلا سولر پارک, جو اپریل 2016 میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پارک ہوگا ۔۔ناکام
پاکستان کا پہلا ایل این جی ٹرمینل۔۔۔ناکام
پاک چین راہداری منصوبہ ۔۔ناکام
دہشت گردی کا خاتمہ۔۔ ناکام
تیل کی قیمتوں میں تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ کمی ۔۔ناکام
کراچی میں کئی دہائیوں بعد امن کا قیام۔۔ناکام
مہنگائی اپنی کم ترین سطح پر۔۔ناکام
سٹاک مارکیٹ اپنی بلند ترین سطح پر۔۔ناکام
شرح سود سات فیصد، ترقی پذیر ممالک کے لئے ایک مثال۔۔ ناکام
پنجاب کی اپنی اونر شپ میں چنیوٹ میں بڑے معدنی ذخائر دریافت۔۔ناکام
دو ہزار بارہ میں پنجاب کا لینڈ رکارڈ کمپیوٹرائزڈ، پٹواری سے نجات۔۔ناکام
پاکستان ریلوے کی کایا پلٹ۔۔۔ ناکام
ساہیوال میں 1320 میگاواٹ کوئلے کے منصوبے کا آغاز۔۔ناکام
پاکستانی معیشت دنیا کی پانچوں سب سے تیزی سے ترقی کرتی معیشت۔۔ناکام
روس سے تاریخ میں پہلی بار بہترین تعلقات۔۔ناکام
ترکی، افغانستان، ایران سے تعلقات ۔۔ ناکام
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا ممبر۔۔ناکام

اللہ جانے لوگ ووٹ کیوں دیتے ہیں

مقدس واقعی ہارون چاچا کی بات کو دل پر لے گئی ہے
مقدس کی لسٹ میں جسے جسے میں نے نیلا کیا ہے وہ سب منصوبے ناکام ہیں یا ناکامی کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ ایل این جی ، کول پلانٹس، سولر پارک منصوبے صرف کرپشن کیلئے ہیں

جنہیں میں نے بلیک کیا ہے وہ منصوبے یا پچھلی حکومتوں کے تھے یا ان کا تعلق فوج سے ہے۔

انشاء اللہ آج شام یا کل مقدس کے لیڈر کے منصوبوں کا تفصیل سے پوسٹمارٹم کروں گا

Mirza_Shah

MPA (400+ posts)

sharam to nahi ati tum ko jhoot boltay huey Russia coas went not pmln and so on every body knows tht don't need to explain get real oh sorry I forgot carry on you are on payroll od pmln or waisay bi patwari ka damagh nahi hota
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
sharam to nahi ati tum ko jhoot boltay huey Russia coas went not pmln and so on every body knows tht don't need to explain get real oh sorry I forgot carry on you are on payroll od pmln or waisay bi patwari ka damagh nahi hota

917663-NawazBRICS-1436462056-454-640x480.jpg

BRICS+SCO+Summits+Russia+2015+82LYYabI4mxl.jpg

Muhammad+Nawaz+Sharif+BRICS+SCO+Summits+Russia+DMJZ-sU6zFMl.jpg

nawaz-putin.jpg

pakistan-russia-nawazsharif-SCO_7-10-2015_190751_l.jpg

918843-pm_russianpre_receiving-1436562298-877-640x480.jpg

iQizLzf7fNA4sJupOSkuF5SAsDqc6R3X.jpg
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

مقدس واقعی ہارون چاچا کی بات کو دل پر لے گئی ہے
مقدس کی لسٹ میں جسے جسے میں نے نیلا کیا ہے وہ سب منصوبے ناکام ہیں یا ناکامی کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ ایل این جی ، کول پلانٹس، سولر پارک منصوبے صرف کرپشن کیلئے ہیں

جنہیں میں نے بلیک کیا ہے وہ منصوبے یا پچھلی حکومتوں کے تھے یا ان کا تعلق فوج سے ہے۔

انشاء اللہ آج شام یا کل مقدس کے لیڈر کے منصوبوں کا تفصیل سے پوسٹمارٹم کروں گا

ویسے تو ان بی بی (اگر ہے) کی ہر بات ایک شاہکار بات ہوتی ہے اور ہر ایک جملے پر پورا ریسرچ تھیسز لکھا جا سکتا ہے۔ لیکن اندازہ لگالیں کہ عالمی سطح پر پٹرول کی قیمت میں کمی اور ایٹم بم نواز شریف کے کارنامے ہیں۔
 
ConcernedPaki

یار تمہیں محنت کرنے کی ضرورت نہیں- تم نے پہلے بھی تھریڈ بناے ہیں مگر یہ ملک بوٹا کسی بات کا جواب نہیں دے سکا- ملک بوٹے کا کام صرف ہر تھریڈ کی پہلی پوسٹ پر ڈگڈگی بجانا اور نون لیگیوں کو اکٹھا کرنا ہے- بس بندر تماشے سے محظوظ ہو اور اگر ہو سکے تو دو چار چونیاں منہ پر مار کر آگے بڑھ جاؤ
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)

ویسے تو ان بی بی (اگر ہے) کی ہر بات ایک شاہکار بات ہوتی ہے اور ہر ایک جملے پر پورا ریسرچ تھیسز لکھا جا سکتا ہے۔ لیکن اندازہ لگالیں کہ عالمی سطح پر پٹرول کی قیمت میں کمی اور ایٹم بم نواز شریف کے کارنامے ہیں۔

جناب محترم کچھ دن پہلے اس کا فرمانا تھا کہ خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات کی اکتالیس ہزار کے لگ بھگ نشستوں میں سے اگر ایک بھی تحریک انصاف ہاری تو یہ تحریک انصاف کی مکمل شکست کے مترادف ہو گا- اس پر ستم ظریفی دیکھئے کہ فورم پر موجود نون لیگی اس مضحکہ خیز بات پر بھی دھمالیں ڈال رہے تھے
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
موٹروے۔۔ ناکام
لاہور، پنڈی، ملتان، اسلام آباد ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم۔۔ناکام
جے ایف 17 تھنڈر۔۔ ناکام
ایٹم بم ۔۔ ناکام
دانش سکولز۔۔ ناکام
تھری جی اور فور جی سروسز۔۔ناکام
پاکستان کا پہلا سولر پارک, جو اپریل 2016 میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پارک ہوگا ۔۔ناکام

پاکستان کا پہلا ایل این جی ٹرمینل۔۔۔ناکام
پاک چین راہداری منصوبہ ۔۔ناکام
دہشت گردی کا خاتمہ۔۔ ناکام
تیل کی قیمتوں میں تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ کمی ۔۔ناکام
کراچی میں کئی دہائیوں بعد امن کا قیام۔۔ناکام
مہنگائی اپنی کم ترین سطح پر۔۔ناکام
سٹاک مارکیٹ اپنی بلند ترین سطح پر۔۔ناکام
شرح سود سات فیصد، ترقی پذیر ممالک کے لئے ایک مثال۔۔ ناکام
پنجاب کی اپنی اونر شپ میں چنیوٹ میں بڑے معدنی ذخائر دریافت۔۔ناکام
دو ہزار بارہ میں پنجاب کا لینڈ رکارڈ کمپیوٹرائزڈ، پٹواری سے نجات۔۔ناکام
پاکستان ریلوے کی کایا پلٹ۔۔۔ ناکام
ساہیوال میں 1320 میگاواٹ کوئلے کے منصوبے کا آغاز۔۔ناکام

پاکستانی معیشت دنیا کی پانچوں سب سے تیزی سے ترقی کرتی معیشت۔۔ناکام
روس سے تاریخ میں پہلی بار بہترین تعلقات۔۔ناکام
ترکی، افغانستان، ایران سے تعلقات ۔۔ ناکام
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا ممبر۔۔ناکام

اللہ جانے لوگ ووٹ کیوں دیتے ہیں

Log vote naheen daitay.....ROs vote daaltay hain ;)
 
aimless

اللہ جانے لوگ ووٹ کیوں
دیتے ہیں

LOL Patwari ho tu tum jasa :P WAH WAH WAH ... u put everything in PML N govt. working lol [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
LOL PML N can't do anything :P but their Patwari can write anything for money :P

JF 17 is not done by PML N but patwari put it in list
A Bomb :P what it has to do with NS or PML N ... started by Bhutto not by NS :P
lol 3G and 4G was made by NS :P i never knew :P
the most Expensive and shi*t solar plant which can only generate 18% of its capacity :P for sure its NS work
China corridor was planned in 2008 how come NS is taking credit of it :P
LOL Oil prices go down in international market becz of NS :P i never knew that tooo :P [hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
fight against terror and khi operation was done by army and told NS to not even think about it so NS for sure its NS brainchild :P
LOL THATS NEW THAT THINGS R CHEAP IN PAKISTAN :P [hilar][hilar][hilar][hilar] ppl of Pakistan just to let u know Patwari told us Mahngai Khatam ho gaiee haa :P Mubarik hoo
LOL Punjab record is computerised again in 2012 it was promissed 20 yrs ago .. but those computers r now not working :P
Railways r in worst condition :P thats y PML N saying its been changed
PMLN govt took max loans in history of Pakistan .. for those who understand economy its a time bomb now for pakisan economy but Patwaris r happy as they r good in begging and able to use that money for themselves :P
Russia Pakistan link was made by AMRY ... [hilar][hilar][hilar] not NS
LOL relationship with Turkey i admit ... now SS and Turkey's companies r looting Pakistan
LOL what it has to do with NS that Pakistan become member of Shingai

No one give vote to NS only patwaris who r ready to sell their mothers gives vote to NS for money ... or ppl who hate pakistan .. or who loves to live in lies
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
موٹروے۔۔ ناکام
لاہور، پنڈی، ملتان، اسلام آباد ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم۔۔ناکام
جے ایف 17 تھنڈر۔۔ ناکام
ایٹم بم ۔۔ ناکام
دانش سکولز۔۔ ناکام
تھری جی اور فور جی سروسز۔۔ناکام
پاکستان کا پہلا سولر پارک, جو اپریل 2016 میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پارک ہوگا ۔۔ناکام

پاکستان کا پہلا ایل این جی ٹرمینل۔۔۔ناکام
پاک چین راہداری منصوبہ ۔۔ناکام
دہشت گردی کا خاتمہ۔۔ ناکام
تیل کی قیمتوں میں تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ کمی ۔۔ناکام
کراچی میں کئی دہائیوں بعد امن کا قیام۔۔ناکام
مہنگائی اپنی کم ترین سطح پر۔۔ناکام
سٹاک مارکیٹ اپنی بلند ترین سطح پر۔۔ناکام
شرح سود سات فیصد، ترقی پذیر ممالک کے لئے ایک مثال۔۔ ناکام
پنجاب کی اپنی اونر شپ میں چنیوٹ میں بڑے معدنی ذخائر دریافت۔۔ناکام
دو ہزار بارہ میں پنجاب کا لینڈ رکارڈ کمپیوٹرائزڈ، پٹواری سے نجات۔۔ناکام
پاکستان ریلوے کی کایا پلٹ۔۔۔ ناکام
ساہیوال میں 1320 میگاواٹ کوئلے کے منصوبے کا آغاز۔۔ناکام

پاکستانی معیشت دنیا کی پانچوں سب سے تیزی سے ترقی کرتی معیشت۔۔ناکام
روس سے تاریخ میں پہلی بار بہترین تعلقات۔۔ناکام
ترکی، افغانستان، ایران سے تعلقات ۔۔ ناکام
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا ممبر۔۔ناکام

اللہ جانے لوگ ووٹ کیوں دیتے ہیں

میں بہت عرصے سے اس فورم پر لوگوں کے کمینٹس پڑھ رہا ہوں اور آپ کے کمینٹس سب سے زیادہ اللوجیکل ہوتے ہیں۔ آپ نے جو چیزیں بیان کی ہیں ان میں سے آدھی تو ناکام ہیں اور کچھ کا نواز شریف کی حکومت سے کچھ لینا دینا ہی نہیں۔
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
موٹروے۔۔ ناکام
لاہور، پنڈی، ملتان، اسلام آباد ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم۔۔ناکام
جے ایف 17 تھنڈر۔۔ ناکام
ایٹم بم ۔۔ ناکام
دانش سکولز۔۔ ناکام
تھری جی اور فور جی سروسز۔۔ناکام
پاکستان کا پہلا سولر پارک, جو اپریل 2016 میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پارک ہوگا ۔۔ناکام

پاکستان کا پہلا ایل این جی ٹرمینل۔۔۔ناکام
پاک چین راہداری منصوبہ ۔۔ناکام
دہشت گردی کا خاتمہ۔۔ ناکام
تیل کی قیمتوں میں تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ کمی ۔۔ناکام
کراچی میں کئی دہائیوں بعد امن کا قیام۔۔ناکام
مہنگائی اپنی کم ترین سطح پر۔۔ناکام
سٹاک مارکیٹ اپنی بلند ترین سطح پر۔۔ناکام
شرح سود سات فیصد، ترقی پذیر ممالک کے لئے ایک مثال۔۔ ناکام
پنجاب کی اپنی اونر شپ میں چنیوٹ میں بڑے معدنی ذخائر دریافت۔۔ناکام
دو ہزار بارہ میں پنجاب کا لینڈ رکارڈ کمپیوٹرائزڈ، پٹواری سے نجات۔۔ناکام
پاکستان ریلوے کی کایا پلٹ۔۔۔ ناکام
ساہیوال میں 1320 میگاواٹ کوئلے کے منصوبے کا آغاز۔۔ناکام

پاکستانی معیشت دنیا کی پانچوں سب سے تیزی سے ترقی کرتی معیشت۔۔ناکام
روس سے تاریخ میں پہلی بار بہترین تعلقات۔۔ناکام
ترکی، افغانستان، ایران سے تعلقات ۔۔ ناکام
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا ممبر۔۔ناکام

اللہ جانے لوگ ووٹ کیوں دیتے ہیں

1292223254212-dumpfm-mario-Obamaclap.gif
 
Champion 01

Mein Muqadas ki batoon ko aesa hi samajhta hoon jesa MQM kay bisaat, mehwish ali aur is qism kay dehari daar, mulazim, ghulam, be aqal, chamchay kertay rehtay hein...PLEASE is patwaran/patwari nooray ki baat ko serious nahi lena chahiyay, lagey rehnay do inko apna roti tukar bhi to chalana hey naa in logoon nay, agar yeh ghulam aesa na karein to becharoon ka guzara kesay ho...:lol::lol:
 
Arif Iqbal

Councller (250+ posts)

موٹروے۔۔ ناکام
لاہور، پنڈی، ملتان، اسلام آباد ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم۔۔ناکام
جے ایف 17 تھنڈر۔۔ ناکام
ایٹم بم ۔۔ ناکام
دانش سکولز۔۔ ناکام
تھری جی اور فور جی سروسز۔۔ناکام
پاکستان کا پہلا سولر پارک, جو اپریل 2016 میں دنیا کا سب سے بڑا سولر پارک ہوگا ۔۔ناکام

پاکستان کا پہلا ایل این جی ٹرمینل۔۔۔ناکام
پاک چین راہداری منصوبہ ۔۔ناکام
دہشت گردی کا خاتمہ۔۔ ناکام
تیل کی قیمتوں میں تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ کمی ۔۔ناکام
کراچی میں کئی دہائیوں بعد امن کا قیام۔۔ناکام
مہنگائی اپنی کم ترین سطح پر۔۔ناکام
سٹاک مارکیٹ اپنی بلند ترین سطح پر۔۔ناکام
شرح سود سات فیصد، ترقی پذیر ممالک کے لئے ایک مثال۔۔ ناکام
پنجاب کی اپنی اونر شپ میں چنیوٹ میں بڑے معدنی ذخائر دریافت۔۔ناکام
دو ہزار بارہ میں پنجاب کا لینڈ رکارڈ کمپیوٹرائزڈ، پٹواری سے نجات۔۔ناکام
پاکستان ریلوے کی کایا پلٹ۔۔۔ ناکام
ساہیوال میں 1320 میگاواٹ کوئلے کے منصوبے کا آغاز۔۔ناکام

پاکستانی معیشت دنیا کی پانچوں سب سے تیزی سے ترقی کرتی معیشت۔۔ناکام
روس سے تاریخ میں پہلی بار بہترین تعلقات۔۔ناکام
ترکی، افغانستان، ایران سے تعلقات ۔۔ ناکام
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا ممبر۔۔ناکام

اللہ جانے لوگ ووٹ کیوں دیتے ہیں

___________________________________________________________________
Bus bhai ab gher jao ......hum america n china say agay niklanay walay hain bus 2018 tak wait karien.......Id**t Patwaree logics.......
 
Sponsored Link