Sasta Bazaar ya Sharif family & PML-N ki advertisement. So-called people's representatives & TMO's r

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
کے پی کے حکومت عوام کے پیسے نیازی کی پبلسٹی پر اڑاتے ہوئے

tameer-e-watan.jpg


BmNgc5CIcAEY7nz.jpg:large
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
کے پی کے حکومت عوام کے پیسے نیازی کی پبلسٹی پر اڑاتے ہوئے

tameer-e-watan.jpg


BmNgc5CIcAEY7nz.jpg:large

یہاں عوام کے پیسے اُڑانے پر ہم عمران خان سے جواب طلبی کریں گے۔ چلیں آپ بھی نواز شریف اور شہباز سے جواب طلب کریں۔
ویسے آپ کو یہ کیا مرض ہے کہ کسی الزام کا جواب دینے کی بجائے جوابی الزام لگا لیتی ہیں۔
اور جو الزام کا جواب دے وہاں سے آپ دم دبا کر بھاگ جاتی ہیں۔
 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
کے پی کے حکومت عوام کے پیسے نیازی کی پبلسٹی پر اڑاتے ہوئے

tameer-e-watan.jpg


BmNgc5CIcAEY7nz.jpg:large


یہاں فرق صاف ظاہر ہے. عمران خان کے اشتہار میں لوگوں سے تعاون طلب کیا جا رہا ہےکہ وہ تعلیم حاصل کریں جبکہ پنجاب گورنمنٹ کے اشتہارات خودنمائی کا ذریعہ ہیں نواز و شہباز کے لئے. جن اشتہارات میں خودنمائی نہیں ہوسکتی وہاں یہ لوگ اپنے تھوبڑے چپکا نے کی زحمت نہیں کرتے
اور عمران کسی ایسے اشتہار میں نظر نہیں آتا جہاں خیبر پختونخوا حکومت کے گن گا ئے جا رہے ہوں


عمران کی تصویر دیکھ کر لوگ اس کی گزارش پہ ضرور متوجہ ہوتے ہیں. اسی لئے عمران نے
".لکھا ہے: "آپ پر میرا اعتماد بھی ہمیشہ کی طرح انتہائی پختہ اور غیر متزلزل ہے

 
Last edited:

_Fiazahmad

Politcal Worker (100+ posts)
کے پی کے حکومت عوام کے پیسے نیازی کی پبلسٹی پر اڑاتے ہوئے

tameer-e-watan.jpg


BmNgc5CIcAEY7nz.jpg:large

مقدس بی بی عرف ۔۔۔ہاں جی۔۔۔۔۔۔تعمیرِ سکول ممہم میں عمران خان نے اپنا خود کا پیشہ لگایا تھا جیساکے اٰیڈ میں بھی لکھا گیا ہے۔عمران خان پے لوگ اعتماد کرتے ہیں عمران خان کوئی "ملک سنوارو قرض اتارو" جیسے سکیمں تو چلا نہیں رہا تو کے پی کے نے عمران خان کی شخصیت سے فائدہ اٹھایا ہے اس ممہم کی فنڈنگ زیادہ طرح عام عوام سے ہے ۔۔۔
 

Back
Top