Qalandari-1
Banned
امرتسر: پاکستان سے ذاتی عناد اور بغض رکھنے والا بھارت سفارتی آداب بھی بھول گیا اور ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو اسٹیٹ گیسٹ ہونے کے باوجود آدھے گھنٹے تک انتظار کرایا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کے لئے جب گزشتہ شب بھارتی شہر امرتسر پہنچے تو انہیں مہمان ہونے کے باوجود بھارتی امیگریشن حکام کی جانب سے آدھے گھنتے تک انتظار کرایا گیا۔
اس کے علاوہ پاکستانی میڈیا نمائندوں کے ساتھ بھی بھارتی حکام کی جانب سے برا سلوک روا رکھا گیا، بھارت پہنچنے پر پاکستانی میڈیا نمائندوں کو موبائل نیٹ ورک کا مسئلہ درپیش تھا اور میڈیا نمائندوں کو جو سمیں فراہم کی گئیں انہیں تقریبا ساڑھے 3 گھنٹے کے پراسس کے بعد دی گئیں۔

Close
Next
http://www.express.pk/story/670726/
Last edited by a moderator: