Sargodha mob lynching of Nazeer Masih

M Ali Khan

Minister (2k+ posts)

Urdu/Punjabi documentary of what happened in Sargodha on 25 May 2024 when a charged mob lynched an elderly Christian named Nazeer Masih for "desecrating the Quran" and who later died in hospital of his wounds 4 days later.
 
M Ali Khan

Minister (2k+ posts)
Iss mulk mein agar kisi se dushmani ho, ya koi sectarian ya religious nafrat ho, sirf local muhallay mein elaan kardo ke falanay banday ne Quran ya Rasool(SAWW) ya Islam ki tauheen ki.

koi saboot ki zaroorat nahi. bas ilzaam hii kaafi hota hai ke kisi ne Islam ya Rasool ki tauheen ki.

Majma ikhatta ho jayega, banda maar diya jaye ga, aur aap ne 97% Muslim majority mulk mein jahan pata nahi kyun Islam har waqt "khatrey mein hota hai" uss ko bhi bacha diya!

saath saath mein TLP jaisay terrorists ki wah wah bhi hojaati hai kyunke humaray mulk ke Blasphemy Laws unn ke liye oxygen hain.

Islam ke naam pe humray Musalman bhai jaan qurbaan karne ke naaray lagatay hain, lekin apni jaan nahi, doosro ki jaan qurbaan karwana chahtey hain.

Aur aisay logg phir India mein Hindutva ke haatho Musalmano pe zulm ka rona dhona se baaz bhi nahi aatay.

bhai sb, aap ka deen doosra zaroor hoga, lekin harkatein aur auqaat aap ki Hindutva terrorists se bhi bad-tar hain!
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
The Harami mullahs will incite the dumb people to blasphemy and they will kill the innocent person.
شیعہ کافر ہیں، دیوبندی کافر ہیں، احمدی کافر ہیں، بریلوی کافر ہیں، سنی کافر ہیں تو آخر مسلمان ہے کون؟ یہ دائرہ اسلام مسلمانوں سے خالی ہے کیا؟؟

GQglY6BbsAA6CfE
 
M Ali Khan

Minister (2k+ posts)
The Harami mullahs will incite the dumb people to blasphemy and they will kill the innocent person.
شیعہ کافر ہیں، دیوبندی کافر ہیں، احمدی کافر ہیں، بریلوی کافر ہیں، سنی کافر ہیں تو آخر مسلمان ہے کون؟ یہ دائرہ اسلام مسلمانوں سے خالی ہے کیا؟؟

GQglY6BbsAA6CfE

and then the same mullahs are used by establishment to overthrow democratic govts

TLP was used to scare and discredit PMLN in 2018 elections esp. after Faizabad dharna

same TLP then was used to scare and discredit PTI govt in 2022.
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Hazraat aik zaroori ilaan sunyeh. " hafiz Asim naseer nay Quran ki bay-hurmati ki hay" , yeh wajib-ul-qatl hay" , Niklo gharoon say"...

Kuj hoya?? Kuj naheen hona...
A sirf ghareeb doosray ghareeb de bund maar sakda a...
 
M Ali Khan

Minister (2k+ posts)
Hazraat aik zaroori ilaan sunyeh. " hafiz Asim naseer nay Quran ki bay-hurmati ki hay" , yeh wajib-ul-qatl hay" , Niklo gharoon say"...

Kuj hoya?? Kuj naheen hona...
A sirf ghareeb doosray ghareeb de bund maar sakda a...
ghareeb ke bachay ko 1980s mein "Afghan Jihad" ke liye bheja

phir 1990s mein "Kashmir jihad" ke liye bheja

2000s mein "Afghan Taliban ki madad" ke liye bheja

2010s mein uss ghareeb ke bachay ko TTP aur "Raaa ajuntt" keh ke unn ke khilaaf operation kiya

2020s mein ab "islam ke dushman ko maarne" ke liye tayyar karna tou hona tha
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
متحدہ ہندوستان میں مسلمان کہتے تھے، ہم ہندوؤں کے ساتھ نہیں رہ سکتے، ہمیں الگ ملک چاہئے، الگ ملک لے لیا تو پتا چلا یہ فسادی قوم کےلوگ تو اپنے ساتھ بھی نہیں رہ سکتے۔ سوشل میڈیا پر ایک کارٹون ہے جس میں ایک مسلمان کی تصویر ہے جو دنیا کا آخری شخص بچا ہے، اس کے پاس لڑنے کیلئے کوئی اور شخص نہیں تو وہ دونوں ہاتھوں میں تلوار پکڑ کر اپنے آپ سے ہی لڑرہا ہے۔۔

مسلمان آج کے دور کی ایسی فسادی قوم بن چکے ہیں، جو نہ کسی دوسری قوم کے ساتھ امن سے رہ سکتے ہیں، نہ آپس میں امن سے رہ سکتے ہیں۔ الگ ملک لینے کے بعد انہوں نے پہلے احمدیوں کے ساتھ لڑنا شروع کیا، ان کو بذریعہ آئین کافر ڈکلیئر کیا، پھر بھی چین نہیں آیا، پھر ان کی مذہبی رسومات پر پابندی لگائی، اس کے بعد شیعہ سنی لڑائی شروع ہوئی، سپاہِ صحابہ اور لشکرِ جھنگوی جیسی تنظیمیں وجود میں آئیں، جن کا کام ہی شیعوں کو قتل کرنا اور بم دھماکے کرنا تھا۔ جواب میں شیعوں نے بھی بم دھماکے کئے اور سپاہِ صحابہ کے سارے نامور لیڈر حق نواز جھنگوی، ضیاء الرحمان فاروقی، اعظم طارق وغیرہ الحمدللہ بم دھماکوں میں ہی مرے۔ اس کے بعد تحریک طالبان نامی اسلامی فتنہ اٹھا اور اس نے بم دھماکے کرکے قتل و غارتگری شروع کردی۔ اس کے بعد تحریک لبیک نامی اسلامی فسادی تنظیم ابھر آئی ہے اور پھر قتلِ عام جاری ہے۔ اسلامی معاشرے میں لوگ اسی طرح کتے بلیوں کی طرح لڑتے اور مرتے رہتے ہیں۔ اگر ان کو جانوروں سے واپس انسان بنانا ہے تو ان کو مذہب کی تعلیم دینا بند کردو، مولوی کو کنٹرول کرو اور معاشرے سے بتدریج مذہب کا اثر کم کرو۔ جتنا مذہب کم ہوگا، اتنا ہی معاشرے میں امن سکون اور شانتی ہوگی۔۔
 
Meme

یار تم کیوں کُڑھتے، سڑتے رہتے ہو ہر وقت۔۔۔

باہر کا ویزہ پکڑو اور جا کر کسی دوسرے ملک سیٹل ہو جاؤ ۔۔

aap ki baat se poora ikhtelaaf nahi karta, lekin kuch baato pe mein yeh zaroor kahoonga ke jab tak hum "Ulema" ki andho ki tarha "izzat o ehtaram" kareinge, unnhi "Ulema" ne hum sab ko choona lagana hai aur khud humari Establishment ke pithoo ban ke zinda rehna hai.

Pakistani qaum ek mazhabi qaum hai, saath mein ek jazbaati qaum bhi hai jiss ko bachpan se sikhaya geya hai ke Pakistan, pata nahi kaisay, Islam ka "qillah" hai (baaki Dunya ke musalman humein bewaqoof aur jahil samajhtay hain) aur issi "qillah" mein Islam bhi yahood/hanood/nusaara/qadiyanio/rafziyo/majoosio ki saazish ka shikar hai.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
درندے وحشی جانور اسلام کے نام پر غلیظ دھبہ انکو اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہوئے بھی شرم آنی چاہئے
 
M_Shameer

MPA (400+ posts)
یار تم کیوں کُڑھتے، سڑتے رہتے ہو ہر وقت۔۔۔

باہر کا ویزہ پکڑو اور جا کر کسی دوسرے ملک سیٹل ہو جاؤ ۔۔

مورکھ انسان۔۔

خداؤں کو دھرتی پر رہنے کی حاجت نہیں ہوتی، نہ ہی وہ تم انسانوں کے بنائے ہوئے ویزوں کے محتاج ہوتے ہیں۔۔۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بات تو پھر برنار ڈ شا کئ ہی ٹھیک تھی جس کا مفہوم کچھ ایسا تھا کہ میں مشرق میں یا شاید کہا تھا اسلامی ممالک میں گیا مجھے مسلمان ملے
لیکن اسلام نا
ملا
میں مغرب کے غیر مسلم ممالک میں گیا مجھے اسلام ملا لیکن مسلمان ناملے مفہوم کچھ یہی تھا الفاظ کچھ اور تھے جو اس وقت ایگزیکٹ یاد نہیں
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh janwar sirf kamzoor ko he maar saktey hain. Taqatwar aur Ameer ke aagey hawaa nikal jaati hai iss munafiq qoum ki. Sad state of affairs as only state has the right to punish through courts.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نو مئی کے مجرم تو اسی دن پکڑے گئے تھے اور یہ سارے قاتل تو کنفرم دہشت گرد ہیں ان سب کو پھانسی دو
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistani muaashra tabah ho Chuka he , ihteha pasandi , mazhabi inteha pasandi , mob justice , child molestation etc.