Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
میں سرگودھا کا رہنے والا ہوں اور پورے سرگودھا کی پانچ قومی اسمبلی کو ملا کر دیکھ لیں تو
کوئی تین ہزار ووٹ بھی نہ بنیں جماعت اسلامی کے وہاں
باہر سے بندے اکھٹے کر کے جلسے کرنے والی پارٹی ، جس کے زائدہ تر جلسے جمے کے دن ہوتے ہیں
یا مدرسوں کے بچوں سے بھرے ہوتے ہیں
تم لوگوں کا چیرہ قوم نے دیکھ لیا جس طرح زرداری سے اور باقی جماتوں سے کرسی بچانے کے لئے ملاقاتیں ہو رہی ہیں
ورنہ ووکلا تحریک میں مجھے یاد ہے جماعت اسلامی کی گاڑیوں کے پیچھے زرداری کی کتے والی تصویر لگی ہوتی تھی
well said bro :)
Wow. yahan bi bajana shuru ho gya hai. PTI our PAT ko waise hi blame kia ja raha tha.
Pakistan main mazhab ke naam par jitna logon ko bewaqoof banaya gaya hai utna shayad kisi aur mulk main nahi hua. Dunya main 2 mulk mazhab ke naam par banaye gaye, Pakistan aur Israel magar yeh firqa wariat aur apni hi awaam ko khoon ke aanso rulaana, mazhab ke naam par uksana aur apne maqsad ke liye istamaal karna jis din khatam ho gaya, us din hamari 80% masaail khatam ho jainge. Allah hamari bewakoof qoum ko aqal day ameen
If JI really want Islamic Laws in Pakistan. They should join PAT and PTI, and demand to end interest rates. Not waste time on saving this British slave democracy. Nawaz is on his knees, he will do what ever he can to save his seat.
islam ky nam pe munafiqat ki siasat chor do bhai , aik taraf ho jaoooooo
میں سرگودھا کا رہنے والا ہوں اور پورے سرگودھا کی پانچ قومی اسمبلی کو ملا کر دیکھ لیں تو
کوئی تین ہزار ووٹ بھی نہ بنیں جماعت اسلامی کے وہاں
باہر سے بندے اکھٹے کر کے جلسے کرنے والی پارٹی ، جس کے زائدہ تر جلسے جمے کے دن ہوتے ہیں
یا مدرسوں کے بچوں سے بھرے ہوتے ہیں
تم لوگوں کا چیرہ قوم نے دیکھ لیا جس طرح زرداری سے اور باقی جماتوں سے کرسی بچانے کے لئے ملاقاتیں ہو رہی ہیں
ورنہ ووکلا تحریک میں مجھے یاد ہے جماعت اسلامی کی گاڑیوں کے پیچھے زرداری کی کتے والی تصویر لگی ہوتی تھی
جس طرح کے تبصرے ہیں ،اس کا نام منافقت ہوتا ہے ، آپ خوش رہو ،اس کی کوئی قیمت نہیں ،انشاللہ اسلامی انقلاب کا نظارہ جلد قوم دیکھ گی ،جلسوں میں ڈانس اور گانوں کی دھن پر انقلاب لانے والوں کے نعرے جلد ختم ہو جائیں گے
کتنی صدیاں لگیں گی؟ اس انقلاب میں؟ا ور کیسے آئے گا یہ اانقلاب؟
؟ ٢ سیٹیں ہی چلی آ رہی ہیں آپ کی جب ٣ ہو جائیں گی تو ہم سمجھ لیں اسلامی انقلاب آ گیا؟
Please answer what i asked before, Jammat islami is not supportin PMLN?? this is just misbehave of PTI supporters for some days,Sirah ul Haque is just trying to sovle and end this critical situation,if they are not willing then leaders should give statements and supportes shuld follow their leaders.Islami inqlab can not come by a group who is doing its best to save this evil British slave democracy. Why is JI not saying any thing about interest rates? Why do they need to save Nawaz? Dont they tell people he is a thief under election dramas? If Nawaz is that good man, why dont they join his party PML-N.
Now I know this JI found out GO WITH THE FLOW is much better then standing with justice movement.Look what what happened to them in Karachi they use to have 12-15 seats .now Zero.
میں سرگودھا کا رہنے والا ہوں اور پورے سرگودھا کی پانچ قومی اسمبلی کو ملا کر دیکھ لیں تو
کوئی تین ہزار ووٹ بھی نہ بنیں جماعت اسلامی کے وہاں
باہر سے بندے اکھٹے کر کے جلسے کرنے والی پارٹی ، جس کے زائدہ تر جلسے جمے کے دن ہوتے ہیں
یا مدرسوں کے بچوں سے بھرے ہوتے ہیں
تم لوگوں کا چیرہ قوم نے دیکھ لیا جس طرح زرداری سے اور باقی جماتوں سے کرسی بچانے کے لئے ملاقاتیں ہو رہی ہیں
ورنہ ووکلا تحریک میں مجھے یاد ہے جماعت اسلامی کی گاڑیوں کے پیچھے زرداری کی کتے والی تصویر لگی ہوتی تھی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|