Sargodha Ki Larki ne Facebook Friend Mulaqat Ke Bahane Bula Kr Ko Loot Lia

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
46508350_2223432191263587_7759307970155905024_n.jpg


سرگودھا: چکوال کے رہائشی عاصم کو فیس بک پر دوستی مہنگی پڑگئی اور لڑکی نے ملنے کے بہانے بلا کر لوٹ لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چکوال کے رہائشی عاصم بلال کی فیس بک پر لڑکی سے دوستی ہوئی جس نے اسے سرگودھا کے علاقے پھلروان ملنے کے بہانے بلایا جہاں لڑکی کے رشتہ داروں نے عاصم کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔

تشدد کا نشانہ بننے والے عاصم بلال نے مقدمہ درج کرنے کے لئے پھلروان پولیس کو درخواست دیتے ہوئے بتایا ہے کہ لڑکی نے اپنی والدہ کے ہمراہ منصوبہ بندی کے تحت مجھے بلایا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مجھے لوٹ لیا۔

https://www.express.pk/story/1432406/1/
 
Our dear Pakistani citizens will never use their common sense and this will happen when you give a Modern way of communication to a illiterate
 

Back
Top