ہماری جاہل حکومت ہے جو ان لوگوں کے ویزے کینسل کرتے ہیں- ساری دنیا میں سمجھدار حکمران ٹورزم سے ملین ڈالر کماتے ہیں یہاں یوروپ میں بھی یورپین یونین کے کمیشن نے تمام شنگن کے ممالک کو تجویز پیش کی ہے کہ وہ یورپین معیشت کو بحران سے نکالنے کے لیے زیادہ ویزے جاری کریں- سعودیہ میں اگر ہماری خانہ کعبه ہے اوراس کی وجہ سے سعودی خاندان مسلمانوں کی مذہبی فرائض ادا کرنے سے اپنے مسلمان بھائیوں سے کمائی کرسکتے ہیں تو ہم اتنے بے وقوف کیوں ہیں کہ انڈیا سےکمائی نہیں کرسکتے
Where is the video link?
Cant see any video
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|