Sarafaraz Merchant have already recorded his statement regarding MQM to FIA

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Sarfraz Marchat proofs against MQM handed over to F.I.A

OOOyeeee BC oooooo phlay noorraaay ko to jail may dall do...
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Sarfraz Marchat proofs against MQM handed over to F.I.A

الطاف اور نواز ایک جیسے ہیں ، پاکستان دشمن ، چور
 

musakhan786

Senator (1k+ posts)
Punjab mein 70 log shaeed hogai nawaz international mafia Nikla aur yeh bhai abi tuk surakh Walay burtan mein pani bhur rahe hain, mqm say nuferet mein yeh log ***** hogai hain
 

Zafar Malik

Chief Minister (5k+ posts)
سرفراز مرچنٹ اسلام آباد پہنچ گئے

متحدہ کی منی لانڈرنگ کا معاملہ، سرفراز مرچنٹ اسلام آباد پہنچ گئے

SarfrazMerchant-MQM-moneylaundering-londonpolice-AltafHussain_4-15-2015_181561_l.jpg


سرفراز مرچنٹ ایم کیو ایم کے قائد کے خلاف منی لانڈرنگ اور بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات کے حوالہ سے ثبوت فراہم کریں گے۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) سرفراز مرچنٹ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو بیان ریکارڈ کروانے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ سرفراز مرچنٹ ایم کیو ایم کے قائد کے خلاف منی لانڈرنگ اور بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلقات کے حوالہ سے ثبوت فراہم کریں گے۔ سرفراز مرچنٹ کے بیان کو ضمنی ایف آئی آر کا حصہ بھی بنا دیا جائے گا جبکہ کچھ دن بعد مصطفیٰ کمال بھی اپنا بیان ایف آئی اے کو ریکارڈ کرائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سرفراز مرچنٹ کی سیکیورٹی فول پروف بنائی جائے گی۔


http://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/330716_1

شرطیہ بات ہے سرفراز مرچنٹ کو پانامہ لیکس کے فورا بعد درآمد کیا گیا ہے تاکہ
عوام کی توجہ متحدہ کی منی لانڈرنگ وغیرہ کی طرف مبذول کروائی جا سکے ۔ ورنہ
پچھلے دنوں سرفراز مرچنٹ قصہ پارینہ ہو چکے تھے ۔ اب ایک دو دن ان کومیڈیا
أچھالے گا جب لیکس کی تھوڑی سی مرمت ہو جائیگی تو ان کو بھی بھلا دیا جائیگا
کیونکہ ن لیگ ہو یا زرداری لیگ یہ کسی طرح اور کسی صورت بھی متحدہ پر ہاتھ
ڈالیں گے اور نہ ڈال سکتے ہیں اور نہ ہی ایسا کرنا چاہتے ہیں ۔ حکومت نے عمران فاروق
قتل کیس کو خود خراب کیا ۔

سکاٹ لینڈ قاتلوں کو مانگتی رہی انہوں نے قانونی موشگافیاں
نکال کے ان کی حوالگی سے انکار کیا ۔ اب تو وہ ضمانتوں کی درخواستیں بھی دائر کرچکے
اور ان کی ضمانت بھی ہو جائیگی یہ سب کچھ حکومت کی منشاء کے مطابق ہو رہا ہے
حکومت متحدہ کے بارے کبھی سنجیدہ نہیں رہی اور سچی بات تو یہ ہے کہ حکومت پاکستان
کے کسی بھی مفاد کے متعلق سنجیدہ نہیں ۔ ان کی اپنی فیکٹریوں سے را کے ایجنٹپکڑ گئےتو
صاف ظاھر ہے متحدہ اور را کے ساتھ ان کا بت کچھ سانجھا ہے ۔یقین رکھیں حکومت پانامہ لیکس کی گرد بیٹتھے ہی سرفراز مرچنٹ کو بھی رسوا کر کے واپسی کا ٹکٹ لینے پر مجبور کر دے گی تاکہ نہ متحدہ اس کے خلاف ہو نہ پیپلز پارٹی ۔ باقی سب ٹوپی ڈرامہ ہے
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: آپ کا کیا خیال ہے؟

ایسے موقے پر سراج الحق صاحب اکثر غایب ہو جاتے ہیں بیچارے کو چپ سی لگ جاتی ہے کہ میرا کیا بنے گا ، اگر نواز نہ رہا تو

بیچارے کسی دیوار کے ساتھ لگے چاۓ پینے لگتے ہیں
 

Back
Top