صحیح کہہ رہے ہیں حسن نثار صاحب یہ لوگ اقتدار میں آ کر مال بنانے کو کرپشن سمجھتے ہی نہیں ۔
یہی حال اکثر عوام کا ہے وہ بھی یہی سمجھتے ہیں کہ پاور میں آ کر مال بنانا ایک قدرتی بات ہے ۔ اس میں کوئی برائی نہیں مگر یہ نہیں جانتے کہ مال کس کا جا رہا ہے، اس چوری کی قیمت کون چکائے گا ۔
کاش یہ سمجھ جائیں ۔