Re: Why is Police reforms not our priority? This video will bring tears in your eyes.
وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
جو کچھ بھی پاکستان میں ہورہا ہے یہ اچانک نہیں ہورہابلکہ پچھلی چار دہائیوں سے معاشرے کی اس گندی نہج پر تربیت کی گئی ہے۔ یہ معاشرہ اخلاقی پستی کے جس معیار پر پہنچ گیا ہے اسکو درست کرنے میں ایک زمانہ لگے گا۔ خدا ہی اس ملک کو بچا لے تو بچا لے ورنہ تو یہ ایک دلدل میں پھنس چکا ہے۔