Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
[FONT=&]واہ میری دلیر قوم کے سپوتو۔۔۔ بھوک کا مارا ایک شخص اپنی بھوک مٹانے کے لیے دو چار پھل چوری کرتا ہے آپ اسے پکڑ کر اسکی درگت بنادیتے ہو اسے لہولہان کر دیتے ہو یہ سوچے بغیر نہ جانے وہ کتنے دن کا بھوکا ہے اور دوسری طرف اسی قوم کے اربوں کھربوں چوری کرنے والے چوروں کو سلامیاں کرتے اور ان کے گیت گاتے نہیں تھکتے اکیس لعنتوں کی سلامی ہی بنتی ہے ایسے ناسمجھوں پر
[/FONT]
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|