نیب عمران خان کی محنت کو ضائع کرنا چاہ رہا ہے۔ تمام تو آزاد پھر رہے ہیں۔ چوروں کو چھوڑنے میں خاص مخفی کردار ہے نیب کا۔
نواز شریف کا نام کرپشن میں آچکا ہے ریمنڈ بیکر کے کتاب میں آ چکا ہے بی بی سی کی ڈاکومنٹری میں ا چکا ہے پانامالیکس میں آچکا ہے لیکن پٹواریوں کے خالی کھوپڑی میں کیوں نہیں آرہا ۔ یار کوئی تو ہمکو بی سمجھا دیں ۔