گو یہ چھوٹی کرپشنز ہیں...انھیں چھوٹا نہیں سمجھنا چاہیے
چھوٹی کو اہمیت دینگے تو بڑی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ایک آدھ اس طرح کا کا کیس اور پکڑا جائے اور مجرم کو سزا مل جائے تو اس طرح کی کرپشن بھی نا ہونگی
کرپشن کا جراثیم اوپر سے نیچے کی طرف جاتا ہے
جب اوپر سے کرپشن بند ہو جاۓ تو نیچے والوں کی شامت آجاتی ہے
Ab lady reading ki administration ki khair nahi.
if true,they will go to jail like the sitting minister went to jail.
its not panjab or Sindh where the corrupt is saved and defended and promoted.