SAMAA News reporting rain in Karachi by standing on the roof of SAMAA NEWS Building -- Must watch

pablo

Banned
راحیل شریف کے مبارک قدم کراچی میں
:)بارش کا سبب بنے ہیں، ڈاکٹر دانش
 

pablo

Banned
Re: Geo's Abdullah Sultan reporting Rain conditions from Geo's building rooftop

میڈیا کی پھرتیاں دیکھ کر لگتا ہے
کراچی میں پانچ سو سال
بعد بارش ہوئی ہے
 

pablo

Banned
Re: Geo's Abdullah Sultan reporting Rain conditions from Geo's building rooftop

بارش کے بعد ندی نالوں سے
جتنے مینڈک برآمد ہونگے
سارے ہمارے کارکن ہیں۔
فیصل ووڈکا
 

karella

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Geo's Abdullah Sultan reporting Rain conditions from Geo's building rooftop

جب جب میاں نواز شریف پاکستان آنے کا سوچتے ہیں موسم خوشگوار ہو جاتا ہے
سنئیر صحافی صالح ظافر
 

Back
Top