[FONT="]جنید جمشید ان خوش نصیب مسلمانوں میں سے ہیں جس نے برائی کو خیر آباد کہہ کر راہ حق اختیار کیا اور اس سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہیں کہ اللہ کی راہ میں شہید ہو گے .شہید کبھی مرتا نہیں وہ زندہ ہیں ..اللہ گھر والوں کو صبر نصیب فرمائے آمین[/FONT]