تحریک انصاف کے پاس بولنے والے لیڈر نہیں ہیں سواۓ کچھ کے. پورا پروگرام دیکھنے کے بعد مجھے سب سے زیادہ افسوس علی زیدی کے پوائنٹس پر ہوا. ایک بات سیدھا جواب یہ بنتا تھا کہ ہم را ایجنٹ نہیں ہیں. بھارت سے پیسے نہیں لیتے. جس ملک کا شہری ہمارے لوگوں کو دھمکا رہا ہے اس کی شکایات اسی ملک سے کی جاتی ہے. ہم اور کریں گے اور اس ملک کے ہر شہری کو کرنی چاہیے کے ایک را ایجنٹ برطانیہ میں بیٹھ کر ہماری فوج کے خلاف کھلے عام اشتعال پھیلا رہا ہے. بے وقوف آدمی