پاکستانی عوام کی تزلیل مت کرو۔
پاکستانی عوام معاشرے میں پھیلائے ظلم کے خلاف کراچی سے پشاور تک سونامی کی صورت میں باہر نکلی۔
آج جمہوریت کے دشمن اسے فوج کے ساتھ ملا رہے ہیں
یہی لوگ پارلیمنٹ میں کھڑے ہوکر یک جان ہوکر فوج کو گالیاں دیتے رہے
آپ کا ماضی پورے پاکستان کے سامنے ہے
صافی نے ھمیشہ فوج کے خلاف کام کیا۔ اسی طرح جیسے جیو ٹی وی کرتے رہے
یہی وجہہ ہے کہ پاکستان آرمی کی تمام چھاونیوں میں آج جیو اور جنگ گروپ پر پابندی نافذ ہے
جنگ گروپ کا بائیکاٹ جاری رکھیں
Saleem lafafi is a tool.
Why is Imran Khan appearing on Geo?
Or I should say "a donkey's stool"
Why is Imran Khan appearing on Geo?
Salim Safi worked for Taliban, he was a supporter of Sufi Muhammad. The same Sufi Muhammad whose son-in-law Fazlullah cold-bloodedly killed 142 Pakistani children and is responsible for many other such incidents.
He is more loyal to them, just watch his body language around these talibani beasts. He always sits a stem down while interviewing them. By doing so, he follows a Pakhtunwali custom of submission that he's still their follower.
وہ تو حق کی بات ہر جگہہ کرتا ہے۔
جنگ گروپ کے اخبارات اٹھا کر دیکھ لیں، حکومت پاکستان نے اس گروپ کو اشہارات سے لاد دیا۔
پاکستان گواہ ہے کہ یہ بات درست ہے۔
سونے پر سہاگہ- خآدم اعلی' کی تصویر ہر اشتہار کے ساتھ مفت میں
ایک بچے نے کہا انکل یہ گدھے کی تصویر ہر اشتہار پر کیوں ہوتی ہے؟ انکل نے کہا یہ گدھا پبلسٹی چاھتا ہے اگرچہ محلے کا گٹر ہی ٹھیک کرلے۔
پوچھئیے خود سے کہ اسی میڈیا گروپ پر اتنی لوازمات اور احسانات کیوں جبکہ پاکستان آرمی کی چھاونیوں میں اس گروپ پر پابندی عائد
ہے؟؟؟
بول ٹی وی کو جو اتنی جلد بازی میں بند کیا گیا اس کی وجوہات کیا ہیں؟؟
آگزاکٹ پر حکومتی حملے کے دوران جنگ گروپ کی اشاعت اٹھا کر دیکھ لیں- سب سمجھ آجائے گا۔
آج کا پاکستانی بے وقوف نہیں۔ یہ پرانی سوچ کے بادشاہ اس قوم کو بے وقوف سمجھے ہیں
Masalan kia dala'il nahi thay Jo aap k kheyal main honay chahya thay?اور پھر وہی لمحہ جب تحریک انصاف کے لوگوں کے پاس دلائل ہوتے ہی نہیں اور وہی گھسے پٹے فقرے دوہراتے رہتے ہیں.
اور پھر وہی لمحہ جب تحریک انصاف کے لوگوں کے پاس دلائل ہوتے ہی نہیں اور وہی گھسے پٹے فقرے دوہراتے رہتے ہیں.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|