Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Alternate Link
واہ واہ نکو کیا بات ہے تیری بڑی زبردست لایا ہے اپنے گھر دیو بند سےایک طرف پاکستان کے وزراُ ہیں جو صبح سے بار بار پریس کانفرنس کر کے "پانامہ لیکس" کو جھوٹ اور عمران خان کا الزام قرار دے رہے ہیں اور دوسری طرف انڈین وزیر خزانہ نے ''پانامہ لیکس'' پر بیرون ملک جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم دیدیا ، بڑی ہستیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|