عمران خان کہ دعووں کہ کیا کہنے، معلوم بھی تھا کہ ملک کی معاشی صورتحال کس نہج پر ہے مگر وزیراعظم بن کر اپنی پہلی تقریر میں بجاۓ عوام کو کو سچ بتانے کہ الٹا کہہ دیا کہ ہم قرضہ نہیں لینگے. مجھے دوسروں سے قرض مانگتے ہوۓ شرم آئیگی
عمران خان کی باتوں کو دوسرے سیاستدانوں کی باتوں کی طرح سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے