Saeed Ajmal becomes leading wicket taker in T20

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
9-11-2012_67182_l.jpg

[TABLE="width: 490, align: center"]
[TR]
[TD="class: small_txt, colspan: 2, align: justify"]دبئی پاکستان کے اسپنر سعید اجمل ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی بن گئے، عمر گل دوسرے نمبر پر جبکہ پاکستان کے ہی شاہد آفریدی تیسرے نمبر پر ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف دبئی میں ہونے والے آخری ٹی 20 میچ میں سعید اجمل نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ 60 وکٹیں لینے والے کھلاڑی بن گئے، انہوں نے یہ اعزاز 42ویں میچ میں حاصل کیا۔ اس سے پہلے شاہد آفریدی 50 میچز میں 58 وکٹ کے ساتھ پہلے نمبر تھے لیکن اسی میچ میں عمر گل نے بھی جو اپنا 43واں میچ کھیل رہے تھے 59 وکٹ حاصل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
weldone... he is in the news for all the good reasons..

I hope he plays an important role in T20 Worldcup for Pakistan and a potential man of the T20 worldup candidate.. All the best
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Shame Shame ICC ... Welldone Saeed...you make everyone mouth shut because of your great performance .... Keep it up !!!!!
 

Back
Top