ٹریپ یہ بےشک شہباز شریک کے زریعے ہی ہوئے ہیں
لیکن اس ٹریپ کے پیچھے وہ قادر مطلق ہے جس کی پکڑ سے کوئی ظالم نہیں بھاگ سکتا
اسی لئے نوازشریف اور اس کی بیٹی کی مت بھی مار دی جاتی ہے اور وہ اس جگہ پہنچ جاتے ہیں جہاں رب العزت ان کو پہنچانا چاہتے ہیں
نوازشریف رب کی پکڑ میں ہے
اور تیرے رب کی پکڑ بہت شدید ہے۔
its like the US promise to Pakistan in 1971 war, yes yes we are sending you the Fleet 7 for help, dont worry just continue, jo aaj tak nahi aaya, mian sahab ko to bhai hi ne haath de diya !!!