Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
میجر ارشد شریف ،صوبیدار صابر شاکر اور لانس نائک عارف حمید پٹی کو یہ اطلاع خود آرمی چیف نے دی ،ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ ہم نے وفاقی حکومت کو اس سے لاعلم رکھا ہے، ابھی تک حوالدار سمیع ابراھیم عرف باگڑ بلا غیر حاضر ہے ، وہ پیش ہو گیا تو ان سے بھی زیادہ لمبی لمبی چھوڑے گا
ساری دنیا میں سیکورٹی اداروں کے اجلاس انتہائی خفیہ ہوتے ہیں اور کسی کو ان کی اندرونی بات چیت کی بھنک بھی نہیں پڑنے دی جاتی- لیکن ہمارے میڈیا میں ایسے ایسے فنکار بیٹھے ہیں کہ آرمی چیف خواب بھی دیکھیں تو ان کے بیدار ہونے سے قبل ہی مکمل اندرونی تفصیلات میڈیا پر آجاتی ہیں
They r fed that narrative n even in developed countries establishment feed different media outlets to propagate their agenda
Sabir Shakar is Islamabad based ..........does not hv to sneeze before getting a scoop from Abb Para.........anyway ARY is ISPR mouthpiece I always take the opposite view whatever they r propogating
Yes, you are right. Sometimes "programmed information" is deliberately leaked. But if I am not mistaken, this guy's "handler" has retired and he has no inside source anymore. Information is "leaked" through some other "independent journalists" now.