Sabir Shakir exposes wrongly presented report of Transparency international

AWAITED

Senator (1k+ posts)
Here we witness another low by gang of anti Pakistan forces and our domestic media is their partner. Wtf is with #pemra not taking action
 
Last edited by a moderator:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان میں کرپشن نہ ہی ختم ہوئی ہے اور نہ ہی کم ہوئی ہے
جب تک عدلیہ کو لگام نہیں دی جاتی اور عدالتوں میں احتساب کا نظام نافذ نہیں کیا جاتا ملک کی صورت حال میں کوئی تبدیلی نہیں آ سکتی

جتنے بڑے بڑے چور ڈاکو جنھوں نے اربوں نہیں بلکہ سیکڑوں ارب کی کرپشن کی ہیں انہیں عدالتوں نے با عزت بری کر دیا ، آج وہ لٹیرے با عزت اور قابل احترام ٹھہرے
جب تک سزائیں نہیں دی جاتی کرپشن کا سلسلہ اسی طرح جلتا رہے گا

حکومت نے ٹیکس کے نظام میں بہتری لانے کا اعلان کیا ، ایف بی آر کے ملازمین کی تو لاٹری نکل آئی ، اب وہ ہر کاروباری لوگوں سے رابطہ کر رہے ہیں ، تمہارا پانچ لاکھ ٹیکس بنتا ہے ، ایک لاکھ حکومت کو ادا کردو اور ایک لاکھ ہمیں، دونوں کا فائدہ ، نقصان صرف قوم کا

ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے انجام گلستان کیا ہوگا